پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اختلافات کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔بابر اعظم کے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شاید بابر کے کراچی کنگز کے چیئرمین اور بولنگ کوچ وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کپتانی کیلئے بابر اعظم کے علاوہ کوئی چوائس نہیں، یونس خان
سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم دو سالوں سے ٹاپ کھلاڑی ہیں، ان کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔ کپتانی کیلیے بابر کے علاوہ کوئی چوائس نہیں۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پاکستان کرکٹ بورڈ کا زبردست فیصلہ ہے۔یونس خان نے کہا کہ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے ٹوئٹر اکائونٹ پر پروفائل پیکچر تبدیل کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد سکندررضا دبئی کیپیٹلز کے فائنل تک رسائی بارے پرامید
دبئی کیپیٹلز پیر کو ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں فتح کی راہ پر واپس آنے کی کوشش کرے گی۔ کیپیٹلز نے ہفتے کو ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف بھرپور کھیل پیش کیا تاہم بدقسمتی سے وہ یہ میچ 12 رنز سے ہارگئی۔ دبئی کیپیٹلز کے آل راؤنڈر پاکستانی نژاد سکندر رضا نے اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا ویمنز ٹیموں کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر
آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ایک کلاسیکل بیٹر ہیں، مصباح الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ویرات کوہلی بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکے جبکہ بابر اعظم کا ابھی آغاز ہے لہٰذا بابراعظم ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو وہ اعزاز ملا ہے جو بڑے بڑے کرکٹرز نہ حاصل کرسکے، کامران
پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر خوشی ہوئی، ان کی بیٹنگ صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہے لیکن کپتانی میں بہتری اور تبدیلی کی گنجائش ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ بابر اعظم کو وہ اعزاز ملا ہے جو بڑے بڑے کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »بگٹی سٹیڈیم میں کھیلوں گا، امید ہے آپ سب میچ دیکھنے آئینگے، شاہد آفریدی
کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی سٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کا نمائشی میچ ہوگا۔ شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ وہ میچ دیکھنے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کی ہرٹیم بہترین ہے، وقار یونس
پاکستان کے سابق بالر وقار یونس نے کہا ہے کہ آئی ایل ٹی 20 میں کانٹے کے مقابلے ہورہے ہیں ۔ اور کسی بھی ٹیم بارے نہیں کہا جاسکتا کہ وہ یہ ٹورنامنٹ جیتے گی ۔ ہر ٹیم اچھا مقابلہ کررہی ہے اور شائقین کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وقار یونس کے مطابق بین ...
مزید پڑھیں »دھونی کا کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں قدم
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کرکٹ کے بعد اب فلمی دنیا میں بھی قدم رکھتے ہوئے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ دھونی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب فلموں میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔سابق بھارتی کپتان نے فلم انڈسٹری میں قدم تو رکھا ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »