پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا اور پھر آسڑیلیا میں ہونے والے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں جاری ہے، اس سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ پچیس تا اٹھائیس دسمبر 2022 تک لاہور میں منعقد ہوا تھا ، کراچی میں جاری ٹریننگ کیمپ کے دوران ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
روشنی آڑے نہ آتی تو پہلا ٹیسٹ میچ ہم ہار جاتے، کامران اکمل
قومی کھلاڑی کامران اکمل کا کہنا ہے اگر روشنی کے مسائل نہ ہوتے تو ہم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہار جاتے۔ سوشل میڈیا پر کامران اکمل کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں کپتان بابر اعظم کے اننگز ڈکلیئر کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بالرز ریورس سوئنگ کے ماہر ہیں، لیوک رانکی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹگ کوچ لیوک رانکی نے کہا ہے کہ پاکستانی بالرز ریورس سوئنگ کے ماہر ہوتے ہیں۔کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کوچ لیوک رانکی نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کے برعکس پچ مختلف اور اس میں نمی ہے۔انہوں نے کہا کہ کل ...
مزید پڑھیں »محمد عامر رمیز راجا کیخلاف پھٹ پڑے
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہے رمیز راجا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں ان کیلئے مجھ سمیت کوئی بھی شخص یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ منہ اٹھا کر کسی پر بھی الزام لگا دیں گے۔گزشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ بولر محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے پر رمیز راجا برہم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر بول پڑے۔گزشتہ روز نجم سیٹھی کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریجنل، ڈسٹرکٹ اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کردی جائے گی جبکہ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کردیا جائے گا۔اب جونیئر لیگ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور بسمہ معروف کا پی سی بی پوڈکاسٹ میں سال 2022 کا جائزہ
کپتان بابر اعظم اور بسمہ معروف نے بالترتیب پاکستان مینز اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سال 2022 میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے پی سی بی پوڈکاسٹ کی 42ویں قسط میں اظہار خیال کیا ہے۔ قومی مینز اور ویمنز کرکٹرز کے لیے سال 2022 ایک ناقابل یقین حد تک مصروف سال تھا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم نے اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان وئیل چیئرزکرکٹ ٹیم نے افغانستان وئیل چیئرزکرکٹ ٹیم کو30رنز سے ہرادیا۔
پشاور(امجد علی خان)پاکستان وئیل چیئرزکرکٹ ٹیم نے ایک عمدہ اورشاندارمقابلے کے بعد افغانستان وئیل چیئرزکرکٹ ٹیم کو30رنز سے شکست دیکراپنی اہلیت ثابت کردی۔جی ایم خٹک سپورٹس کمپلیکس ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاورمیںیوتھ اینڈایجوکیشن دیپارٹمنٹ افغان کمشنریٹ پشاوراوریواین ایچ سی آرکے تعاون سے پاکستان اورافغانستان وئیل چیئرز کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ کے موقع پروائس چانسلرایگریکلچرل یونیورسٹی پشاو پروفیسر ڈاکٹرسرزمین مہمان خصوصی تھے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کی 12 کمیٹیز کی تشکیل کی منظوری دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی نے کی. منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا. اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلے مندرجہ ذیل ہیں: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹ کرکٹ: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ریجنل، ...
مزید پڑھیں »ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا، محمد عامر
فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا، اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کیلئے کھیلوں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو این ایچ پی سی میں ٹریننگ کیلئے درخواست کی تھی، انہوں نے مہربانی کی اور مجھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ، سنٹرل سدرن پنجاب کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
کراچی میں جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے سدرن پنجاب کی ٹیم کو 82 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 49.2 اوور زمیں 231 ...
مزید پڑھیں »