دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں، دورہ پاکستان کے لیے انگلش سکواڈ کا اعلان اس ہفتے کیا جائے گا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جونی بیرسٹو اور بین سٹوکس کو آرام دیا جاسکتا ہے جبکہ ٹخنے کی انجری کا شکار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کپ، افغانستان کی جیت کا سلسلہ جاری، بنگلہ دیش کو بھی ڈھیر کردیا،سپر فور میں جگہ بنا لی
دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھی افغانستان نے جیت اپنے نام کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں جگہ پکی کرلی ہے، افغانستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دی، بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دبائو میں تھے،انضمام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دبائو میں تھے اور پر اعتماد نظر نہیں آرہے تھے۔ایک یوٹیوب چینل سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ...
مزید پڑھیں »فخر زمان کو بابر یا رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانی چاہیے،مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے۔کرک انفو کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ فخر زمان کو بابر یا رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ رائٹی اور لیفٹی بلے باز بولرز کو پریشان کرتے ہیں اور بولرز کو ...
مزید پڑھیں »سیلاب میں شاہنواز دھانی کا گائوں بھی ڈوب گیا
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاوں بھی حالیہ سیلاب کی نذر ہو گیا۔لاڑکانہ کے گاوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی سے متعلق فیس بک پیج فورتھ پلر نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ کرکٹر کا گاوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں سندھ کی جیت
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ کی ٹیم سدرن پنجاب کو با آسانی 42 رنز سے شکست دیدی، سندھ کی ٹیم نے سدرن پنجاب کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 147 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔سندھ کی ٹیم کی جانب سے سرفراز احمد 42 رنز بنا کرنمایاں رہے ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے کے علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ بولر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات دستیاب ہیں لہٰذا فاسٹ بولر کی بہتری کیلئے انہیں لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی کے چھکوں کی سوشل میڈیا پر دھوم
یشیا کپ 2022 کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے اختتامی لمحات میں شاہنواز دھانی نے6 گیندوں پر 16 رنز بنا کر جبکہ حارث رف نے 7 گیندوں پر 13 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »ہاردیک پانڈیا نے دونوں اننگز میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا،شاہد آفریدی
پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ پر دلچسپ پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پاکستان اور بھارت کے میچ پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا ، بھارت کی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.5 اوورز میں 147 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »