لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، بسمعہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ ندا ڈار اور انعم امین کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 3ایک روزہ اور 3ٹی ٹوئنٹی پرمشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری،12ہزاربھی مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ڈومیسٹک کرکٹ کے مستند بیٹسمین فواد عالم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا انہوں نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ کارنامہ قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے سدرن ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی پانچ سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں سنچری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکورکی ہے، انہوں نے ...
مزید پڑھیں »سمتھ بیٹنگ پر ناکامی میں خود کو کیا سزا دیتے ہیں؟
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف پہلي اننگز ميں صرف4رنز پرآؤٹ ہونے والے اسٹيو اسمتھ کہتے ہيں جس اننگز میں ناکام ہوتا ہوں۔ خود کو سزا ديتا ہوں۔ اس بار بھی ٹيم کیساتھ بس پر جانے کے بجائے 3 کلوميٹر بھاگ کر ہوٹل پہنچا۔ جب سنچري کرتا ہوں تو خوشي ميں رات کو چاکليٹ کھاتا ہوں۔
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اننگز اور 5 رنز سے کامیابی حاصل کی، واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی،دوسرے ٹیسٹ کیلئے تبدیلیاں کا امکان
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی،جہاں کل بدھ سے قومی ٹیم دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کریگی،قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،حارث سہیل کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ محمد عباس ...
مزید پڑھیں »ویسٹرن آسڑیلیا نے مارش کپ کا ٹائنل اپنے نام کرلیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹرن آسٹریلیا نے کوئنزلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مارش کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے 206 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شان مارش نے ناقابل شکست سنچری بناکر ویسٹرن آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ منگل کو ایلن بارڈر فیلڈ ...
مزید پڑھیں »کیا عمران نذیر لاہورقلندر کا حصہ بن پائیں گے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران نذیر کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کیلئےبے تاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر پی ایس ایل میں صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے بےتاب ،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ذمہ داریوں کی وجہ سے گذشتہ ایڈیشن کا حصہ نہیں بن سکا،اس بار اگر منتخب ہوا تو بہترین کارکردگی دکھانےکی کوشش کروں گا۔ایک انٹر ویومیں عمران طاہر نے کہا کہ میں اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس اینکر زینب عباس بارے زبردست خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ زینب عباس اور حمزہ دونوں کے نکاح کی تقریب تقریب لاہور میں ہوئی جس میں ...
مزید پڑھیں »