کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شعیب ملک کے اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر شعیب ملک کو کراچی کے پتے پر نوٹس جاری کردیے ۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، محمد حسنین کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو90رنزسے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 183 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ آل راؤنڈر عماد بٹ 44 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کرکٹ آسڑیلیا الیون کے درمیان 2روزہ میچ ڈرا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا جہاں پہلے میچ کے برعکس دوسرے میچ میں باؤلرز متاثدر کن باؤلنگ کرنے میں ناکام رہے۔پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے گزشتہ روز کے اسکور 386 رنز ساتھ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی، اسد شفیق ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست
لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔افغانستان نے لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتک ر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز نے ٹیم کو 42 رنز ...
مزید پڑھیں »آفریدی نے میجرجنرل آصف غفورکے بارے میں کیا کہہ دیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے اُن کا تعلق کافی پرانا ہے۔ ایک ویب شو میں شاہد آفریدی نے اپنی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ماشاءاللٌہ آصف بھائی بہت اچھا ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کی پاکستان واپسی کس حیثیت سے ہو رہی ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران کنسلنٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکا کی ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز ،تربیتی کیمپ کیلئے 21ویمن کرکٹرز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کےخلاف ملائیشیا میں ہونےوالی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا جس کے لیے 21 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز 9 سے 20 دسمبر تک ملائیشیا میں ...
مزید پڑھیں »شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں، فواد عالم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اسکور کے باوجود بھی قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہوسکے اور کارکردگی کے مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد اب فواد عالم کا کہنا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں ۔کراچی میں سندھ اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی کے میچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے فیصل آباد ریجن کے ٹرائلز 17 نومبر کو ہوں گے
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ فیصل آباد ریجن میں 17نومبر 2019بروز اتوار صبح10بجےSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔فیصل آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،نعمان کی شاندار بائولنگ کی بدولت کراچی نادرن نے پہلی فتح سمیٹ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باوٴلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں ...
مزید پڑھیں »