اتھلیٹکس دیگر سپورٹس

ارشد ندیم نے جیتے گئے دونوں طلائی تمغے قوم کے نام کردیئے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ https://twitter.com/i/status/1558754075872829440 انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ تمام کی دعاؤں سے گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ارشد ندیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔

Related Articles


Back to top button