ٹٰینس
دیگر سپورٹس
نوواک جوکووچ نے پہلی بار سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
سنسناٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنسناٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر ٹو راجر فیڈرر کو شکست دے کر پہلی بار سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔آج یعنی 20اگست پیر کو کھیلے گئے سنسناٹی اوپن کے فائنل میں ٹینس کے 2 ٹاپ سیڈز نوواک جوکووچ اور راجر فیڈررکے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا ۔