#دبئی
-
فائنل میں پہنچے تو۔۔۔۔ڈیرن سیمی کا بڑااعلان سامنے آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کی پوری ٹیم کراچی آئے گی،ٹائٹل کے دفاع کیلئے پر امید ہیں، مایوس کن نتائج پر انجریز کے پیچھے چھپنے کی...
Read More » -
قومی ٹیم کی قیادت،،،سرفراز احمد نے بڑی بات کر ڈالی
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق پی سی بی کا جو فیصلہ ہوگا وہ منظور ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کو...
Read More » -
لاہور قلندرز دما دم مست قلندر کرنے میں ناکام،ٹورنامنٹ سے آئوٹ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور کی ٹیم مسلسل 6 شکستوں سے دو چار ہوئی اور یہ مقبول ٹیم ایک مرتبہ پھر ٹاپ فور میں جگہ نہ بنا پائی۔قلندرز کے ٹورنامنٹ میں اب تک صرف 2...
Read More » -
کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست،،،ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے وجہ بتا دی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے کراچی کنگز سے شکست کی وجہ اپنی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کو قرار دے دیا۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی فرنچائز ملتان...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ تھری،ملتان سلطانز کو کراچی کنگز نے ڈھیر کردیا
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) تھری کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے کر حساب چکتا کردیا اور ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن بھی پکی...
Read More » -
شاہین آفریدی کی بہترین بائولنگ،5وکٹیں حاصل کرلیں
دبئی:(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بیسویں میچ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ کے باعث ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔شاہین آفریدی نے اپنے دوسرے اوور میں شعیب ملک،...
Read More » -
لیوک رونکی کا بڑا اعلان،پاکستانی شائقین خوشی سے جھوم اٹھے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج اوپنر لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ کے پاکستان میں ہونے والے میچز میں...
Read More » -
کراچی کنگز کا ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ،،آفریدی کی واپسی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کی ٹیم میں اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور وائس کی...
Read More » -
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ میں شرکت کا امکان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ چھڑنے کے باوجود پاکستان کی بھارت میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کا امکان ہے۔بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ سے پیدا ہونے والے جمود کے باوجود...
Read More » -
آج کراچی کنگز کا ٹکرائو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ کراچی کنگز اب تک ایونٹ میں 5 میچز...
Read More »