ٹیگ کی محفوظات : adnan arshad aulak

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے شجرکاری مہم کے حوالے سے سمندری میں اراضی ریکارڈ سنٹر میں پودا لگایا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے شجرکاری مہم کے حوالے سے سمندری میں اراضی ریکارڈ سنٹر میں گزشتہ روز پودا لگایا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان بھی موجود تھے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو صاف رکھنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی الیون اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم الیون کے مابین ہاکی میچ 18اگست کو شیخوپورہ میں ہوگا، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ مہمان خصوصی ہونگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ جشن آزادی کے سلسلہ میں شیخوپورہ میں 18اگست بروز منگل کو ہونے والے فلڈ لائٹ ہاکی میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے،میچ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم نے کیا ہے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود، ڈی سی شیخوپورہ اصغر احمد جوئیہ، ...

مزید پڑھیں »

خواتین اتھلیٹس میں ہارمونز کے عدم توازن کے بارے میں آن لائن ورکشاپ

خواتین اتھلیٹس کو سپورٹس کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، عدنان ارشد اولکھ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ خواتین اتھلیٹس سپورٹس کمیونٹی کا اہم حصہ ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب خواتین اتھلیٹس کو سپورٹس کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے ان ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ کی ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی جس میں ہاکی کی ترقی اور فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب کا میانوالی کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہفتہ کے روز میانوالی کرکٹ سٹیڈیم اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، کام کی رفتار اور دونوں ترقیاتی منصوبوں کے کام کا معیار چیک کیا اور متعلقہ افسران کو منصوبے جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے ستمبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو رئیس الرحمان نے تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ کوسپورٹس بورڈ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوچنگ اینڈ ٹریننگ رئیس الرحمان نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رئیس الرحمان کی کتاب تائی کوانڈو کے کھلاڑیوں کے لئے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پیر کے روز قومی کبڈی ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی کبڈی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کوچز او ریفریز کورس کا انعقاد بہترین اقدام ہے،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پاکستان پرا من اور کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے ، سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے انٹرنیشنل کوچز اور ریفریز کورس کا انعقاد پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کی خوش آئند کاوش ہے اس کورس سے ریسلنگ کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا ، سپین ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے والد کیلئے فاتحہ خوانی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)13ویںسائوتھ ایشیئن گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے اور ٹوکیو اولمپکس 2020ء کیلئے کوالیفائی کرنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی کیلئے پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے والد چودھری ارشد حسین اولکھ کی روح کے ایصال ثواب کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free