انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : australia cricket
جیک فریزر نے ڈی ویلیئرز کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ توڑدیا
ساؤتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بنا کر جنوبی افریقا کے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساؤتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اے نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ اے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
آسٹریلیا اے نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ اے کو 5 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی اے ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46 اوورز میں 169 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، نک کیلی 52 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان.
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے ...
مزید پڑھیں »لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کولمبو میں شروع ; 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے.
لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا، چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔ بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; آسٹریلیا کے بلے بازوں کا غلبہ ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی ۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق مارنس لابوشین 903 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اوول میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے خلاف سنچریاں بنانے والے اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ بھی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہم ہر اچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ کیوں سمجھ لیتےہیں؟
یہ ضروری نہیں کہ اچھا کھلاڑی اچھا کوچ بھی ثابت ہو مگر ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم ہراچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے کس طرح کا کوچ ہونا چاہئے اس کی جانب وہ توجہ نہیں دیتے جو ہمیں دینی چاہئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی بربادی میں ...
مزید پڑھیں »