وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cacricket
پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا
پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی کیونکہ اس نے اس لیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع
پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد ...
مزید پڑھیں »شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر) باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی محمد عباس کی شاندار باؤلنگ 16رنز کے عوض 2وکٹیں جبکہ شعیب نے شاندار 97رنز بنائے مین اف دی میچ طلحہ قرار باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین میچز کے سیریز میں شینواری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن
پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ……….رپورٹ، اصغر علی مبارک……………… پانچ میچز کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی۔ ...
مزید پڑھیں »بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا ؟َ
بھارتی کرکٹ بورڈ رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 963 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں سے حاصل ہونے والی آئی سی سی کی کمائی پر بھارتی حکومت نے 193 کروڑ روپے ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے بعد بھارتی بورڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔ حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب
محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کپمنیاں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وہاب ریاض کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سے کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وہاب ریاض کے دفتر آکر ملاقات کی اور انہیں نگراں ...
مزید پڑھیں »