پی سی بی بورڈ آف گورنرز تشکیل لاہور، 27 جنوری 2024: پی سی بی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے پیراگراف 10 کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کی تشکیل کا اعلان کیا۔ 1. مسٹر مصطفی رمدے (پی سی بی سرپرست کے نامزد) 2. جناب سید محسن رضا نقوی (پی سی بی سرپرست نامزد) 3. ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news t10cricket
شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے
شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے دبئی (نوازگوھر) ایجبسٹن رواں سال کے موسم گرما میں لیجنڈز کی انتہائی متوقع عالمی چیمپیئن شپ (ڈبلیو سی ایل) کی میزبانی کرنے کو ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن جیسی عظیم شخصیات پر مشتمل اس ٹی 20 ٹورنامنٹ کی منظوری انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی سیریز ; پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان
بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد ...
مزید پڑھیں »کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا
کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے سینئیر نائب صدر تابش جاوید نے بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں 214 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ افتتاحی میچ میں لانڈھی جیم خانہ کی کامیابی۔ حسن خان کی شاندار سینچری ۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ...
مزید پڑھیں »بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا
بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا دبئی (نوازگوھر) دبئی کیپیٹلز کے سیم بلنگز اور سکندر رضا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 8ویں میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا نائٹ رائیڈرز کے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس
آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس دبئی (نوازگوھر) خلیجی خطے میں آئی ایل ٹی 20 کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے لیگ کی ترقی، یواے ای کی ٹیم کی ترقی اور ٹورنامنٹ میں معروف کھلاڑیوں کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ لیگ کے ساتھ اپنے تجربے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20، شاہین آفریدی اور اعظم خان نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی
آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161 رنز کا ہدف 8 بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور ڈومینک ڈریکس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) پاکستانی اماراتی کرکٹر محمد وسیم نے ایک اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی دلادی ۔ ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم اور کوشل پریرا کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم کے چرچے
بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابراعظم نے سلہٹ سٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ سٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر ...
مزید پڑھیں »