نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں کراچی 5دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو کے ساتھ پیر کےروز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ ستائیس ستمبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بلند کرنے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی افتخار احمد کے صرف 24 گیندوں پر55 رنز ناٹ آؤٹ اور دو وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے چوتھے روز پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے لاہور ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری
حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری لاہور 5 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی یاسر خان کے جارحانہ 87 رنزناٹ آؤٹ، شہاب خان اور عثمان قادر کی پانچ پانچ وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے ہرادیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں اتوار کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔
قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔ کھلاڑیوں نے گزشتہ رات ایبٹ آباد اور سیالکوٹ کے درمیان میچ دیکھا۔ میچ کے بعدانڈر 19 ٹیم سے سینئر کھلاڑی یاسر شاہ اور محمد عباس نے ملاقات کی۔ یاسر شاہ نے کھلاڑیوں کو اسپن بالنگ کی ٹپس دیں اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی جیت
پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی جیت پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کو ہرایا ہے۔ فاطمہ ثنا بولنگ اور شوال ذوالفقار بیٹنگ میں نمایاں فاطمہ ثنا کی شاندار بولنگ اور شوال ذوالفقار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پاکستان ویمنز کی تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی کراچی 2 دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8 مرحلے کے دوسرے روز کے آخری میچ میں ایبٹ آباد نے سیالکوٹ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سیالکوٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر119 رنز اسکور کیے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ڈنیڈن 2 دسمبر، 2023: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا میچ ڈنیڈن میں یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بھی منگل کے روز اسی گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »