#cricket pakistan
-
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں۔ پاکستان انڈر19 کے ایک وکٹ پر319 رنز ۔ کپتان سعد بیگ کی نصف سنچری شاہ زیب خان اور اذان اویس کی شاندار سنچریوں کی بدولت...
Read More » -
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے...
Read More » -
انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی
انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی اسلام آبادسپورٹس رپورٹر سے)پنجاب میں کھیلے جانے والے انڈر 19ون ڈے /تھری ڈیز کپ میں اسلام آباد انڈر 19ریجن نے لاہور...
Read More » -
ہمیں سکواڈ میں شامل تمام 15 پلیئرز پر مکمل اعتماد ہے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ عام حالات میں ایسا یکطرفہ ماحول نہیں ہوتا لیکن میرا خیال ہے کہ ہم نے بطور ٹیم بھی بڑے میچ کے ساتھ انصاف نہیں کیا انہوں نے کہا...
Read More » -
بھارت نے اچھی باؤلنگ کی ہم ان پر جوابی پریشر نہیں ڈال سکے ; مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ آئی سی سی ایونٹ نہیں بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا ہوم ایونٹ لگا، پاکستان کیلئے نعرے کم ہی لگائے گئے۔ میچ کے...
Read More » -
کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ' میرے کپتان سالگرہ مبارک ہو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ہیں 15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں پاکستان کرکٹ...
Read More » -
کرکٹ ورلڈ کپ ' وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی ; کپتان بابراعظم
بھارت سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اچھا آغاز لینے کے باوجود اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ تیزی سے وکٹیں گرنے کے باعث شکست ہوئی، ہم ٹورنامنٹ میں...
Read More » -
ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ' رپورٹ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ..........اصغرعلی مبارک............. ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی احمد آباد کے نریندر مودی...
Read More » -
پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں آغاز ہوگیا
پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں آغاز ہوگیا۔ کیمپ میں بنگلہ دیش سیریز کے خلاف اعلان کردہ 15 رکنی سکواڈ کی تمام کھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن میں شرکت۔...
Read More » -
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی احمد آباد میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ذکاء اشرف نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور حوصلہ بڑھایا آپ لوگ ملک...
Read More »