آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فہیم اشرف کو بھی شامل نہیں کیا۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کو 12 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے جبکہ زخمی خرم شہزاد کی جگہ میر حمزہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.
آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ; نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری
نعمان علی کی جگہ محمد نواز لاہور، 23 دسمبر 2023: وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان کو شدید اپینڈیسائٹس کی تشخیص کے بعد تین ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل
پریذیڈنٹ ٹرافی: عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل افتخار احمد، عمیر بن یوسف اور محمد سعد کی بھی سنچریاں کراچی 23 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن عابدعلی، افتخار احمد، محمد سعد اور عمیر بن یوسف نے سنچریاں اسکور کیں۔ عابدعلی نے فرسٹ کلاس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ پاکستان میں کب ہوگی ؟
گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ بھی ٹی 10 لیگ کرانے پر غور کر رہا ہے، اس منصوبے میں اسے سعودی سرمایہ کاروں کا تعاون حاصل ہوگا، پاکستان بھی ٹی10 لیگ کے انعقاد میں سنجیدہ ہے، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو میں اس پروجیکٹ میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ: اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں
پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ: اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں کراچی 22 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر نے واپڈا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ غنی گلاس کے سعید علی نے ...
مزید پڑھیں »ایسٹرن اسٹارز کی انتظامیہ کو گراﺅنڈ واپس کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں، شمس الرحمان۔
ایسٹرن اسٹارز کی انتظامیہ کو گراﺅنڈ واپس کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں، شمس الرحمان۔ 1980 سے رجسٹرڈ، معین خان، ندیم خان، شاہد آفریدی، انور خان اور شاداب کبیر اس کلب سے کھیل چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ، چیف سیکرٹری، محتسب اعلیٰ، میئرکراچی، کمشنرکراچی و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیب کراچی ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا.
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان نے سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی اور پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔ کورس میں کامیاب ہونے والی خواتین کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔
انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں جی بی ایس ایس اینگلو اوریئنٹل کو 97 رنز سے شکست۔عرفان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سینٹرل مشرف علی راجپوت نے انعامات تقسیم کیئے۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) 20 سال کے ایک طویل عرصہ کے بعد ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »