کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ پاکستانی ٹیم میدان میں اترے گی۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔ پوری قوم اس ٹیم کے ساتھ ہے۔ امید ہے کہ یہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ
مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈریو کارنش، مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر ایلن کولمین اور مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے نمائندے محسن وڑائچ نے بدھ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران اینڈریو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : علی زریاب، احمد شہزاد، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : علی زریاب، احمد شہزاد، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں لاہور 4 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کھیل کی خاص بات احمد شہزاد، علی زریاب، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں تھیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء سے قبل کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، بابر اعظم بدستور نمبر ون بیٹر ہیں، بائولرز کی فہرست میں بھارت کے محمد سراج اور آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔ بدھ کو آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 18 ریجن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں لاہور ریجن (وائٹ)، پشاور ریجن، کراچی ریجن(بلیو)، لاڑکانہ ریجن اور کوئٹہ ریجن شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا مغل کرکٹ کلب راولپنڈی کا دورہ.
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا مغل کرکٹ کلب۔ راولپنڈی کا دورہ۔ کھلاڑیوں کو نطم و ضبط اور انتھک محنت کی تلقین۔ راولپنڈی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز راولپنڈی کے تاریخی گراؤنڈ آرمی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی کے مشہور و معروف مغل کرکٹ کلب کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔ عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں عالیہ رشید کو یہ ذمہ داری عمر فاروق کالسن کی جگہ سونپی گئی ہےعمر فاروق کالسن بدستور میڈیا کنسلٹنٹ کام کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.
قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...
مزید پڑھیں »