قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ میں کراچی وائٹس ناقابل شکست۔ قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی وائٹس گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے۔ یاد رہے کہ قومی انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپئن شپ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ دوسرے راؤنڈ کے میچز پانچ شہروں میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ 25 کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ریڈ بال اور وائٹ بال کی علیحدہ کیٹگریز ختم پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ‘ نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہو گا.
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ; پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی.
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کر لی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں ویسٹ انڈیز ویٹرنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ ویسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا۔
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین ) دفاعی چیمپئن پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسطرح اب ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز.
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا کل سے آغاز۔ پاکستان شاہینز کل سے 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔ لاہور میں بارش کے باعث کھلاڑی کل باب وولمر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: پشاور نے پنڈی کو اننگزاور 93 رنز سے ہرادیا۔ وقاراحمد کے 184 رنز.
قائداعظم ٹرافی: پشاور نے پنڈی کو اننگزاور 93 رنز سے ہرادیا۔ وقاراحمد کے 184 رنز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن نے راولپنڈی ریجن کو اننگز اور93 رنز سے شکست دیدی۔ایبٹ آباد میں میچ کے تیسرے دن راولپنڈی کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 87 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔محمد الیاس نے صرف26 رنز دے کر5 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا.
پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔ ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ.
قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کے فاسٹ بولر نیاز خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن کی ٹیم پہلی اننگز میں 137 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں میچ کے دوسرے دن راولپنڈی نے46 رنز تین کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »