ایمرجنگ اور انڈر 19 ویمنز کرکٹرز کے کیمپ کل سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ایمرجنگ اور انڈر19 ویمنز کے کیمپ کل سے لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہونگے ۔ دونوں کیمپ میں چھبیس چھبیس کرکٹرز حصہ لیں گی۔ ان کیمپس میں جو چھ روز جاری رہیں گے خواتین کرکٹرز مختلف ٹریننگ سیشنز اور پریکٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز.
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز ملتان ریجن کے زین عباس کے 94 رنز ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن بارش اور خراب موسم اثرانداز رہا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی ریجن اور فاٹا ریجن کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا.
قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ قومی انڈر 19 چیمپئن شپ ( سہ روزہ ) اور قومی انڈر19 کپ ( ایکروزہ ) کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ یہ دونوں ٹورنامنٹس بالترتیب پندرہ اور انیس ستمبر سے شروع ہوئے تھے۔ سولہ کرکٹ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں ان دونوں ٹورنامنٹس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ; ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کوارٹرفائنل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل.
ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا.
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل انڈونیشیا کے خلاف ایشین گیمز کا کوارٹر فائنل میچ کھیلے گی ۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ فاطمہ ثنا 11 ستمبر کو کراچی کے نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.
پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی اس موقع جلال الدین نے کہا جب ...
مزید پڑھیں »چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات۔ ملاقات میں پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراطلاعات کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں خصوصاً کرکٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »