پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے X، پہلے ٹویٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر کا عہدہ دینے کا امکان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان، کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا خواہشمندیے، سیون اسٹار ہوٹل کے لیے مختلف انویسٹرز کے ناموں ہر غورہورہا ہے ہوٹل کی تعمیر سے انٹرنیشنل ٹیموں کی رہائش و ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔
آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان
18 اپریل کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن اور مچل سینٹنر ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے دعوتِ افطار
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو افطار کی دعوت دی گئی ہے۔ 29 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کاکول میں جاری ہے جو مقررہ تاریخ سے پہلے ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جب کہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں پر کپتان ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی کی ملٹری اکیڈمی کاکول میں کھلاڑیوں سے ملاقات, پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ……. ( اصغر علی مبارک ) …. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں پاک فوج کے زیر نگرانی جاری ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی، پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان کاکول میں ہونے والی ملاقات کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے۔ شاہین آفریدی، جنہیں صرف ایک سیریز کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے طور پر معزول کر دیا گیا تھا، اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کاکول کیمپ کا دورہ ‘ کھلاڑیوں سے ملاقات
پی سی بی کے چیرمین کا کاکول کیمپ کا دورہ ایبٹ آباد،یکم اپریل،2024: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا اس دورے کا مقصد تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »