پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاکپ کیلئے بھارتی بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی تو ہم ورلڈکپ کے میچز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے ۔
نیا ناظم اباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور ہیلا ڈوس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی نے انعامات تقسیم کیے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، رحمت علی حسنی کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے
گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے نارتھ ناظم آباد میں نوجوان کرکٹرز نے گورنرسندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نائٹ کرکٹ میچ میں پہنچ گئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں نوجوان کرکٹرز نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان ...
مزید پڑھیں »بھارت میں کوچ پر خواتین کرکٹرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ بھارت میں ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا، آڈیو لیک ہونے پر مذکورہ کوچ نے خودکشی کی کوشش کی اور اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کی ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن عارضی طور پر کرکٹ سے کنارہ کش ہو گئے
بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بناء پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور وہ جنوبی افریقا کے خلاف رواں ماہ کے آخر میں شیڈول ون ڈے سیریز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز، پی سی بی اہم شخصیات کو مدعو کریگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اعلیٰ حکومتی شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ...
مزید پڑھیں »آف اسپنر ساجد خان کا مردان سے میرپور تک کا سفر
یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر دو دہائیوں قبل اس وقت شروع ہوا تھا جب ان کے والد ...
مزید پڑھیں »بھارت نے 5ویں بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 189 رنز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹرز پاکستان میں کرکٹ کو انجوائے کرینگے، بن ڈنک
لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ایک مثبت قدم ہے۔ایک بیان میں بین ڈنک نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کیلئے اچھا تجربہ ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان معیاری کرکٹ ہوگی۔ان کا یہ بھی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مقابل تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز ...
مزید پڑھیں »