ملائیشیا کے شہر جوہر باڑو میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا، تاہم پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کی بدولت 2کے مقابلے میں 3گول سے کامیابی حاصل کی، 7ویں منٹ میں ارباز علی نے پینلٹی کارنرپرگول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔ پاکستان کے بشارت علی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : dil dil pakistan
رسجا باڈی کا اعلان ; افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب.
رسجا باڈی کا اعلان : افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب سہیل راجہ فنانس سیکرٹری ، ارسلان شیرازی سینٸر ناٸب صدر بن گٸے گیبریل ڈی سوزا، عبیدالرحمن ناٸب صدور، خرم شہزاد، عاصم نواز جواٸنٹ سیکرٹری ہونگے اسلام آباد ( نواز گوھر ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ”رسجا“ کے نئے عہدیداران کا انتخاب ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔
پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میں نعمان خان نےاحمد ریان خلیل کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت جیتا جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی.
پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزدی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک میں کھیلا جارہا تھا پاکستان واپڈا کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ; میرپور خاص میں وہیل چیئر باسکٹ بال کے شاندار میچ کا انعقاد.
میرپورخاص ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن صدر عالمگیر خان صاحب اور کرنل نسیم بٹ ڈائریکٹر اپریشن کی زیر نگرانی جشن آزادی کے سلسلے میں میرپور خاص میں زیراہتمام ایک روزہ وہیل چیئر باسکٹ بال میچ گامااسٹیڈیم میں میرپورخاص اسپیشل اسپورٹس اینڈویلفییرایسوسیشن اورگلستان ویل چیئر کی ٹیموں کے مابین 14 اگست 2023 کو کھیلا گیا ۔ جو کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد.
پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد تیر اندازوں کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بہترین سہولیات فراہم کی گئیں راشد مسعود اور شہوار ناصر فاتح رہے،ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف نے انعامات تقسیم کئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)راشد مسعود اور شہوار ناصر نے پی ایس بی ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ; ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے.
راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو شکست دے دی 10 سالہ فاطمہ نسیم تیسری مرتبہ ولڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئ جبکہ راشد نسیم کا 88 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا فاطمہ نسیم نے بھارت کی خیالی کچیلا کو الٹر ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی.
قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی… 15 رکنی قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل ایشیاء کپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگی. یہ بات خیبر پختونحواه بیس بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جہانگیر جمال نے بتایا انہوں نے مزید انکشاف کیا که یہ ہمارے لئے بڑی فخر ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد.
یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد سنسنی خیز میچ میں ٹمبر وولف 49-52پواٸنٹس سے فاتح اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے موقع پر نماٸشی باسکٹ بال میچ میں ٹمبر وولف نے اسلام آباد راکٹس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔
آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »