قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) نے آٹھویں جماعت کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #harhaalmaincricket
عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا
نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا کوارٹر فائنل میں ریئل ٹائم اسلام آباد اور پیشن کلب کو شکست ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر مرحلے کا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔
نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی۔ آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اپنے میچز سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتا ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاکپ کیلئے بھارتی بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی تو ہم ورلڈکپ کے میچز ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔ ناٹنگھم شائر کے ہیڈ کوچ پیٹر مورز نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے
گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے نارتھ ناظم آباد میں نوجوان کرکٹرز نے گورنرسندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نائٹ کرکٹ میچ میں پہنچ گئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں نوجوان کرکٹرز نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان ...
مزید پڑھیں »بھارت میں کوچ پر خواتین کرکٹرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ بھارت میں ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا، آڈیو لیک ہونے پر مذکورہ کوچ نے خودکشی کی کوشش کی اور اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کی ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 میچ میں بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ٹِم ساؤتھی کے پاس تھا۔ چٹگرام میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکیب الحسن نے 22 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اننگ کے چھٹے اوور کی تیسری ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس ’’بے بنیاد‘‘ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ورلڈکپ 2023 میں میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ میٹنگ کے دوران پاکستان کے بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت کر مسلسل تیسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے ۔ کے پی کی ٹیم اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیتنے کے ساتھ ساتھ قائد اعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »