اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے انہیں نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے۔سابق کپتان کی سالگرہ کے موقع پر کھیلوں کی معروف ویب سائٹ بھی وسیم اکرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad
کورونا وائرس کے باعث کھیل پر اثرات مرتب ہونگے، وقار یونس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے عاجزی اختیار کی تو عظیم بیٹسمین بنیں گے، گرانٹ فلاور
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے خدشہ ظاہر کیاکہ پاکستانی کرکٹ میں موجود سیاست اور قیادت کا دباؤ بابر اعظم کے کھیل پر اثرانداز ہوسکتا ہے، وہ ایک بہترین کرکٹنگ دماغ کے حامل ہیں مگر پاکستانی کرکٹ میں بہت زیادہ سیاست اور شائقین کا بھی بے تحاشا دباؤ ہوتا ہے، اگر ...
مزید پڑھیں »جوجٹسو ایشین یونین کی جانب سے پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے لئے اینٹی ڈوپنگ ڈیجیٹل سیمینار کا انعقاد کیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جوجٹسو فیڈریشن نے اینٹی ڈوپنگ اور میڈیکل ایجوکیشن کے موضوع پر، جوجٹسو ایشین یونین (جے جے اے یو) کے تعاون سے ، اتوار ، 17 مئی 2020 کو ایک ڈیجیٹل براہ راست ویڈیو سیمینار میں انعقاد کیا۔ورچوئل سیمینار کی میزبانی اینٹی ڈوپنگ اینڈ ایجوکیشن کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ لیلیٰ کالیئیفا نے کی۔ جوجٹسو ایشین یونین ، ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ گذشتہ روز (پیر) اسلام آباد میں انتقال کرگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ(آج) منگل کو صبح 8 بجے ان کے آبائی گاؤں محلہ سیٹھ اشرف کوچہ علی والہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی پاکستان فٹ بال فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »ٹاپ کھلاڑیوں کو فی الفور اسلام آباد طلب کرکے حکومتی تحویل میں ٹریننگ دینے کا بندوبست کیا جائے.سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور(پرویز شیخ)پاکستان کے ٹاپ قومی اثاثہ کھلاڑیوں کو جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں فی الفور آئیسولیٹڈ کرکے ٹریننگ شروع کی جائے.انٹرنشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پلیئرز سماجی معاملات میں پہلے ہی آئیسولیٹڈ رہتے ہیں اور ملکی وقار اور ٹائیٹلز کے دفاع کی خاطر وہ عام میل جول سے پہلے ہی پرہیز کرتے ہیں اس لیئے انہیں ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،بدھ کو وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و صدر پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سیف گیمز کے جوڈو اور کراٹے ایونٹس میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی چیک دیے ...
مزید پڑھیں »حکومت کرونا وائرس کے باعث مشکل حالات میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی خصوصی مالی معاونت کرے۔ صدر فیڈریشن مدثر آرائیں کی حکومت سے اپیل
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے باعث مشکل حالات میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی خصوصی مالی معاونت کرے اور اس سلسلہ میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو خط بھی لکھ ...
مزید پڑھیں »فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں، رئیس خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مارٹا وومن فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر رئیس خان نے کہا ہے کہ فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں ۔ کورونا وائرس کے باعث 2مہینوں سے زائد اسپورٹس کی تمام سرگرمیاں بند ہیں اور کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ تاجروں ، صنعتکاروں سمیت مختلف شعبہ جات ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی مرکزی گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے تمام نومنتخب سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی مرکزی گورننگ باڈی کے عہدیداران سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف مصدق گھمن بھی موجود۔ پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے مرکزی صدر شاہ زمان عالم، سینئر نائب صدر شاہد ...
مزید پڑھیں »