#islamanabd sports news
-
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی...
Read More » -
اولمپک گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم" کو گاڑی کا منفرد نمبر مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں دی گئی گاڑی کا منفرد نمبر دے دیا۔ عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد...
Read More » -
اولمپک کی تیاری میں "سپورٹس بورڈ پنجاب" نے اہم کردار ادا کیا ، کوچ سلمان اقبال بٹ
پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ کی ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے ملاقات، ارشد ندیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ...
Read More » -
ارشد ندیم کا میاں چنوں میں ویمن یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ
اولمپک چیمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ارشد ندیم نے کہا کہ میر ی خواہش ہے کہ میاں...
Read More » -
خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات کو ناکام بنانے کی تمام سازشیں ناکام
خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات ناکام بنانے کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔ گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے کانفرنس روم میں خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات...
Read More » -
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ ؛ پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے وویمنزکیٹگری میں اسلام آباد اے، پنجاب کی کامیابیاں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ...
Read More » -
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی سٹی ایف سی کی مسلسل تیسری کامیابی
اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ...
Read More » -
اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان
اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان مسرت اللہ جان اولمپک، عالمی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا اور معتبر ترین ایونٹ، ہمیشہ سے مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا ایک ساتھ ہونے کا ایونٹ رہا ہے۔...
Read More » -
آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ ؛ اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔
آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے شعیب خان زہری جنرل سیکرٹری اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی...
Read More » -
اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ ؛ تحریر مسرت جان
اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ حال ہی میں، پیرس اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا کہ اولمپک ولیج میں فراخدلی سے تقریباً 300,000 مفت کنڈوم فراہم کی جائینگی ۔ گاو¿ں کے ڈائریکٹر لارینٹ مائچاو¿ڈ کے...
Read More »