#kahrachi sports news
-
15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم کل بحرین روانہ ہوگی
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ...
Read More » -
بل کی عدم ادائیگی پر "پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر" کی بجلی کاٹ دی گئی
بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم...
Read More » -
پشاور میں ہارس رائیڈنگ کلب ؛ بجٹ مختص کرنے پر سوالات اٹھنے کا عمل شروع
پشاور میں ہارس رائیڈنگ کلب: بجٹ مختص کرنے پر سوالات اٹھنے کا عمل شروع مسرت اللہ جان پشاور میں گھڑ سواری کے شوقین افراد کے لیے ایک گھڑ سواری کلب بڑی بات ہے لیکن صوبائی دارالحکومت پشاورمیں گھوڑوں کے...
Read More » -
نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ ؛ "دیا وومین فٹبال کلب" نے بلوچ محمڈن کو 2- 4 سے شکست دی
نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024 دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی. دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم...
Read More » -
ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔...
Read More » -
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو شکست دینے والے سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر شہیر آفریدی کے استقبال کیلئے چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی، ایس ایس پی...
Read More » -
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام تحسین علی بہترین تیر انداز قرار پائے، ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فٹ اینڈ...
Read More » -
پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستان کے دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 18رکنی دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں18رکنی دستے کو فائنل کرلیا گیا۔ قومی دستے کی قیادت...
Read More » -
پاکستان کی 3 "پاور لفٹر بہنوں" نے ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان کی 3 پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں، ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور...
Read More » -
پاکستانی فٹبال کی تباہی کب شروع ہوئی؟ تحریر ؛ نثار احمد
فٹبال کی تباہی اس وقت شروع ہوا جب فیفا نے پاکستان کی فٹ بال تنظیم کو معطل کرکے فٹبال جیسے پاپولر کھیل کو ملک میں مذید تنزلی کا شکار بنایا تھا۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) واضح رہے فیفا نے دوسری...
Read More »