ٹیگ کی محفوظات : karachi

یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔

      پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کے پہلے مرحلے کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی   ایچ ای سی کی اس کاوشوں کو سراہا، میرپور اور فیڈرل ریجن میں تمام بچوں کو اسپورٹس کے شعبے میں بہت فائدہ حاصل ہوگا اور وہ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل کھیلا جائے گا

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل سہہ پہر 2 بجے اشفاق میموریل(ایٹون) اور گریئنو سیمکس کی ٹیموں کے مابین کراچی جیم خانہ سرسبز گراؤنڈپر کھیلا جائے گا   فائنل میچ کےاختتام پر اکبر اقبال پوری صدر کراچی جیم خانہ اور ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسوسی ائٹس پرائیوٹ لمیٹڈ فاتح ...

مزید پڑھیں »

لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا

  لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا عتیق صدیقی نے انعامات تقسیم کیے،اسپارتھن اسپورٹس کو شکست، ذکاء اللہ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے  نہال صدیقی ایونٹس نے زون چار میں کئی نامور کر کٹرز متعارف کر وائیں ہیں جسمیں عاصم کمال،خالد لطیف،خرم منظور،فواد عالم،احسان علی،عارض کمال نمایاں ہیں، زون چا ر میں ...

مزید پڑھیں »

نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔

  تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر مدھو محمڈن کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی منیحر کے پی ٹی اسپورٹس میجر محمود ریاض مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔ مدھو محمڈن نے شاندار کارکردگی کی ...

مزید پڑھیں »

اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ ٹورنامنٹ جیت لیا

    اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں اٹک اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور بارہ لاکھ روپے دیئے گئے اویس ضیاء فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص نے بھی میچ دیکھا ...

مزید پڑھیں »

مرتضیٰ وہاب نے پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا

  سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا۔   پُل کے نیچے شہریوں کے لیے باسکٹ بال اور ٹینس کھیلنے کے بھی انتظامات ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔   رمضان ...

مزید پڑھیں »

اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں

  نیاناظم آباد بیبکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ اٹک اسپورٹس باور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیموں نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا

  نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا کوارٹر فائنل میں ریئل ٹائم اسلام آباد اور پیشن کلب کو شکست ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر مرحلے کا ...

مزید پڑھیں »

36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست .

  36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے فیضان اسٹیل نے نو وکٹوں پر 103رنز بنا سکی،دانیال لیاقت نے نصف سینچری 54 اور ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے

گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے نارتھ ناظم آباد میں نوجوان کرکٹرز نے گورنرسندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نائٹ کرکٹ میچ میں پہنچ گئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں نوجوان کرکٹرز نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free