ٹیگ کی محفوظات : karachi hocky news

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 5 تا 11 اگست پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.   مینز و ویمنز سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رضوان سینئر,لئیق لاشاری,بابر اشرف انصاری, قدیر بشیر ,مسعور الرحمن کی ...

مزید پڑھیں »

ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ; 15 اگست سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا.

  اگلے ماہ 15 اگست تا 21 اگست تک جاری رہنے والا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ,ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر,ماڑی پیٹرولیم کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل یامین, اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

    جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سپورٹس کمپلیکس  میں منعقد ہوا۔   اجلاس میں متفقہ رائے سےدونوں کے استعفے منظور کیے گئے اور صدر کیلئے امتیاز علی شاہ اورسیکرٹری کے عہدے کیلئے اولمپیئن حنیف خان کا نام پیش کیا ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن شہناز شیخ نے بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ قومی ٹیم کیمپ جوائن کرلیا.

    ہاکی لیجنڈ اولمپیئن شہناز شیخ نے بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ قومی ٹیم کیمپ جوائن کرلیا.   اولمپیئن شہناز شیخ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹراف میں شرکت کیلئے لگائے گئے کیمپ میں بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ جوائن کرلیا. اس موقع پر ٹیم منیجمنٹ کوچز اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ; ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ ورکشاپ 7 جولائی سے بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگئی ۔

  ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے ورکشاپ 7 جولائی سے 9 جولائی تک بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عدنان اشرف سمر ہاکی کیمپ کے کوچز کو اور شریک کھلاڑیوں کو تربيت دینگے۔ رضوان تنویر   ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد اور رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے حیدرآباد میں ہاکی کوچز ...

مزید پڑھیں »

یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے

    پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام پاکستان کے کھیلوں میں انقلابی تبدیلی لائیگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری   کراچی ویمینز ٹیم کی کپتان دعاءخان 15 گول کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں، کراچی کی شازمہ نسیم ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ویمینز ہاکی لیگ ; بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 6 گول سے شکست دیدی

    پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبی سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے فضا میں سبز و سفید غبارے بلند کرکے لیگ کا افتتاح کیا پہلے روز کراچی ریجن کا عمدہ کھیل حیدرآباد کو 13 گول سے شکست دیدی، صائمہ غلام کی ڈبل ...

مزید پڑھیں »

کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی اسٹیڈیم میں جاری

    کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی زیرے اہتمام الصغیر ہاکی اسٹیڈیم سیکٹر الیون اے میں جاری،   اختر اسماعیل ڈائریکٹر اے، این، ایم، فیشن اور چیف آف مانیٹرنگ کرائم سیل (نكاٹی) نے گزشتہ روز سمر کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع ...

مزید پڑھیں »

یوم تکبیر ; کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا

    28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ایوب عالم تھے جسے کراچی فٹنس کلب نے چھ کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا. کراچی فٹنس کلب کی جانب سے چار گول عذیر نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی

  پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی اومان نے میچ کے آغاز میں ہی فیلڈ گول کے ذریعہ برتری حاصل کرلی جوکہ پہلے کواٹر میں ہی پاکستان کے نائب کپتان عبدالحنان نے گول کرکے اس برتری کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free