حکومت بلوچستان کا منفرد ملازم ایوارڈ سے نوازا گیا. سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی سہیل احمد خان عرف راؤ انوار مغل کو آج سکندر جمالی ایڈیٹوریم میں 34ویں نیشنل گیمز 2023 میں بہترین کارکرگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ان کی کارکردگی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن
خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کی نئی ویب سائٹ اپ ڈیٹ کردی گئی ہیں لیکن اس پرتھرو بال کے قومی چیمپئن شپ 2023کیلئے دئیے گئے سیکشن میں مسئلہ ہے جس کے باعث اس تک کوئی بھی شہری آن لائن رسائی حاصل نہیں کرسکتا.دوسری ...
مزید پڑھیں »پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست میں ہونگے
ڈی ایس اوز، تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو اگست میں ہونگے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور پبلک سروس کمیشن کے نمائندے پاس ہونیوالے امیدواروں کے انٹرویو لینگے پشاور… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست کے مہینے میں ہونگے. خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈسٹرکٹ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے ; بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
کوئٹہ میں عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے کی مناسبت سے بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد بلوچستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو دنیا بھر میں اُجاگر کرنے پر سپورٹس جرنلسٹس بسجا کی محنت اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا۔سردار موسیٰ خان کاکڑ کوئٹہ(ترجمان بسجا )ورلڈ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں روزانہ سینکڑوں خواتین مختلف کھیلوں کی تربیت کیلئے آتی ہیں، چارجز بھی لئے جاتے ہیں لیکن انتظامیہ سیکورٹی پر خاموش پشاور… پشاور صدر میں واقع پشاور سپورٹس کمپلیکس جو کچھ عرصہ قبل تک قیوم سپورٹس کمپلیکس کے نام سے جانا جاتا تھا کے سیکورٹی ...
مزید پڑھیں »عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔
12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے، عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں۔ عائشہ ...
مزید پڑھیں »تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی
تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی، کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنائی گئی پشاور…ایک ماہ کے اندر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تین بڑے واقعات جس میں دو واقعات میں کھلاڑیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تیسرے واقعے میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافی کو چوکیداروں کے سامنے تشدد ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی
پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کی جانب سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنائے جانیوالے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف کو چیک کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ...
مزید پڑھیں »سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی ; مسرت اللہ جان
سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی مسرت اللہ جان 20 جون 2023 کا دن راقم کیلئے عام سا دن تھا، پریس کلب میں روزمرہ کے کام اورکھیلوں کی خبریں بھیجنے کے بعد پشاور پریس کلب کے دوستوں سے ملاقات اور کھانے کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس جانا ایک روٹین ہی تھا، اور اپنی روٹین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ ‘ شاملان نے مطیب کو جبکہ رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ اوپن فائنل میں شاملان نے مطیب کو جبکہ لڑکیوں کے فائنل میں رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید ظہیرالاسلام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سید ابرار ...
مزید پڑھیں »