34ویں نیشنل گیمز 2023 ; سہیل احمد خان کو منفرد ایوارڈ سے نوازا گیا

 

 

حکومت بلوچستان کا منفرد ملازم ایوارڈ سے نوازا گیا.
سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی

سہیل احمد خان عرف راؤ انوار مغل کو آج سکندر جمالی ایڈیٹوریم میں 34ویں نیشنل گیمز 2023 میں بہترین کارکرگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ان کی کارکردگی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے

 

کہ وہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں پرائیویٹ سیکریٹری، صوبائی وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ کے پرائیویٹ سیکریٹری کے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا آیسوسی ایٹ سیکریٹری، بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے علاوہ بلوچستان کبڈی ایسوسی ایشن ،

 

بلوچستان ہینڈ بال ایسوسی ایشن ، بلوچستان باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا کرتا دہرتا ہونے کے علاوہ وحدت گرین کرکٹ کلب کی زمہ سنبھالنے کے علاوہ بلوچستان سول سیکڑیٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا سپورٹس سیکریٹری کی حیثیت سے بھی کھیلوں کی بربادی کی زمہ داریاں سمبھالے ہوئے ہیں

 

34 ویں نیشنل گیمز 2023 کی ناکامی میں کلیدی کردار بھی موصوف کا تھا مگر افسوس انہیں اپنی ناقص کارکردگی کی بناء پر مورخہ 7 جولائی 2023 کو بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں قائم سکندر جمالی ایڈیٹوریم میں چیف سیکریٹری بلوچستان نے “ایوارڈ “ سے نوازا۔

 

 

error: Content is protected !!