انٹر بورڈ پشاور کے ٹرائلز، پرائیویٹ کالج کے کھلاڑیوں کوسپورٹ کرنے کا الزام، بورڈ کے سپورٹس ڈائریکٹررابطے پربھی خاموش مسرت اللہ جان انٹر بورڈ پشاور کی طرف سے ہونیوالے کرکٹ ٹرائلز پشاور بورڈ کے گراؤنڈز پر منعقدہوئے جس میں مختلف کالجز سمیت کرکٹ کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، بورڈ کے ٹرائلز کے عمل پر مختلف کھلاڑیوں نے اعتراض کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
پشاور ; کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ ; 2 افراد جاں بحق
پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلز کل کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔
کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلزکل بروز منگل شام چار بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے ضلع کوہاٹ کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا یہ ٹرائلز کل بروز منگل تیرہ فروری کو شام چار بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے اورکوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹس گیمز-24 ; پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں 1 سے 5 فروری 2024 تک نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، (تقریباً 2500 طلباء شرکت کی۔ نتائج گیمز: باسکٹ بال 🏀 انڈر 18 بوائز پہلی پوزیشن: بی ایم آئی اسکول دوسری پوزیشن: فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا؟
پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا، ڈی ایس اوز بھی سوئے پڑے ہیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور سپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام کیوں، پالیسی کے بارے میں انہیں معلوم ہی نہیں مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں پرائیویٹ طور پر شروع کی جانیوالی کرکٹ اکیڈمیز سمیت ...
مزید پڑھیں »انڈر 19کر کٹ ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان کی ہیٹ ٹرک
آئی سی سی انڈر 19 میں پاکستان نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایسٹ لنن کے بفیلو پارک میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، سپیشل ایتھلیٹس کی گاڑی کے انجن غائب ہونے پر پراسرار خاموشی
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، سپیشل ایتھلیٹس کی گاڑی کے انجن غائب ہونے پر پراسرار خاموشی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی گاڑی سے انجن کے پراسرار گمشدگی کے حوالے سے خاموشی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔ سابق ڈائریکٹر جنرل خالد محمود کے دور میں گاڑی کے ڈرائیور ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومن لیکروس چمپئن شپ اور انٹرنیشنل آفیشل/کوچنگ کورس ایبٹ آباد میں جاری
پہلی نیشنل وومن لیکروس چمپئن شپ اورانٹرنیشنل آفیشل/کوچنگ کورس کنج سٹیڈیم ایبٹ آبامیں زور شور سے جاری کیا ایونٹ جس میں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے چار روزہ اتھلیٹ ٹریننگ بھی شامل کی گئی ہے۔ یہ چمپئن شپ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان نے اسلام آباد کو دو صفر سے شکست دے دی بلوچستںان کی طرف سے نادیہ نے ...
مزید پڑھیں »مہمند ; تحصیل صافی ساگی گرینڈ کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر ; 20 سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا.
مہمند تحصیل صافی ساگی گرینڈ کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 20 سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ صافی الیون اور ساگی الیون کے درمیان کھیلا گیا ۔ فائنل ساگی الیون نے جیت لیا ۔ اختتامی تقریب میں جے یو آئی کے نوجوان قیادت ضلعی امیر و این اے 26 جمعیت علماء اسلام کے نامزد ...
مزید پڑھیں »مردان ڈی ایس اوز نے 42 نئی تعیناتیاں کی ، تاہم معلومات تک رسائی قانون کے تحت نام نہیں دئیے گئے
سال 2022 میں مردان ڈی ایس اوز نے 42 نئی تعیناتیاں کی ، تاہم معلومات تک رسائی قانون کے تحت نام نہیں دئیے گئے مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس مردان نے سال 2022 میں 22 ٹورنامنٹ منعقد کروائے جس میں مردان سے تعلق رکھنے والے 5273 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »