پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔ جمیل رضوی نے کہا کہ بلیو بیلٹ اوپن ویٹ ڈویژن میں 3 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sportss
نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔
نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اسلام آباد (رپورٹ ؛ نواز گوھر ) نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرز چوہدری سعید اختر، محمد فیضان اور فدا محمد خان، فیڈرل ...
مزید پڑھیں »انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے
کھیلوں کی تنظیمیں انسانی اسمگلنگ کے بدنما دھبے سے بچنے کے لیے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لیٹر لیکر استعمال کرنے لگی مسرت اللہ جان انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے کھلاڑیوں کو لیٹر لیکر مختلف سفارت خانوں کوبھجوانے ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کا نیٹ اور اوپن ایئر جم کی مختلف مشینیں خراب ہو گئی ...
مزید پڑھیں »سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا
سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھڑی سپیشل افراد کے گاڑی کی انکوائری تاحال مکمل نہیں ہوسکی ہے اور اس معاملے پر خاموشی چھا گئی ہے۔ جبکہ ڈرائیور کو تین ماہ سے تنخواہ بھی ادا نہیں ...
مزید پڑھیں »نگران وزیراعلی و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت.
نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت جناب عالی! سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں گذشتہ چار ماہ کے دوران ہونیوالے کچھ واقعات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں آپ خود اس کی تصدیق کرسکتے ہیں کہ کس طرح صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو پرائیویٹا ئز کیا جارہا ہے اور غریب کھلاڑیوں پر کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب.
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) انتہائی تشویش کے معاملے کو باضابطہ طور پر حل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جناب معظم خان حالیہ انتخابات کے بعد بھی پی سی ایف کے سیکرٹری کے طور پر اپنی ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.
ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اہم دورہ کیا۔ انہوں نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ ایک خصوصی میچ میں بطور ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پر اظہار تشویشن.
خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پراظہارتشویشن صوبے میں ہاکی کھیل کی تباہی کا منصوبہ قرار،نظرثانی کا مطالبہ،فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا میں ہاکی کھیل کے فروغ اورکھلاڑیوں کی تربیت کے لئے قائم آسٹروٹرفAstrotruf کونیلام برائے انکم کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو صوبے میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںتربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج مسرت اللہ جان پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں عرصہ دراز سے تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کے ایک گروپ نے اپنے کوچ کیلئے گذشتہ روز احتجاج کرنے کی کوش کی گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس کے دفتر کے باہر اپنے خدشات کا اظہارکرنے کیلئے جمع ہوگئے تاہم ...
مزید پڑھیں »