اسپیشل چلڈرن اولمپکس فیسٹیول 2023 کا پشاور میں کامیاب انعقاد۔ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح کمشنر پشاور محمد زبیر خان نے کیا۔ پشاور (امجد خان)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ پشاورکے زیر اہتمام مختلف خصوصیات کے حامل بچوں کے لئے سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔جس کو اسپیشل چلڈرن اولمپکس 2023 کا نام دیا گیا فیسٹیول طہماس خان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports news
24ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 جون سے پشاور میں منعقد ہوگی ، عمر خان
24ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 جون پشاور میں منعقد ہوگی ، عمر خان پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 تا 4 جون ایس ایس کلب میں منعقد ہوگی ۔ اس چمپیئن شپ میں خیبر پختو نخوا کے تمام اضلاع سے مرد و خواتین سمیت ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی سکواش کھلاڑی پر حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا
بین الاقوامی کھلاڑی حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بغیر ممبرشپ کھیلنے کیلئے آتے ہیں ،کیمروں کیلئے فنڈز قبل ازیں بھی لیا گیا تاحال نہیں لگائے گئے ، رپورٹ پشاور…سکواش کورٹ میں پیش آنیوالے اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں معلومات حاصل ...
مزید پڑھیں »پشاور … بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ; سکواش فیڈریشن خاموش ؟
بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ، ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے وائپر مار کر بایاں ہاتھ فریکچر کردیا فواد دو جون سے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے جارہا تھا ، رپورٹ پشاور … پشاور کے قمر زمان سکواش کمپلیکس میں پیش آنیوالے واقعے کے باعث سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات
نیشنل گیمز یں بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات پشاور… جوڈو ایسوسی ایشن کے مسعود احمد نے نیشنل گیمز میں گولڈ اور براﺅنز میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس نے دس ...
مزید پڑھیں »پشاور… کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبے کی تفصیلات طلب; انکوائری شروع
کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبے کی تفصیلات طلب ، ڈی جی سپورٹس نے انکوائری شروع کرادی سابق دور حکومت میں شروع کئے گئے منصوبے میں بیشتر مکمل ہونیوالے کام غیر معیاری ہے ، جس کی رپورٹ طلب کرلی گئی پشاور… ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ خالد محمود نے کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بننے والے تمام ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبہ ، منظور شدہ منصوبوں میں صرف 133 مکمل کئے گئے، رپورٹ
کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبہ ، منظور شدہ منصوبوں میں صرف 133 مکمل کئے گئے، رپورٹ 80 سکیموں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے انجنیئرنگ ونگ نے منظور کئے ، 53 منصوبے سی اینڈ ڈبلیو کے زیر انتظام تھے ، رپورٹ پشاور… کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبہ سال 2019 سے لیکر 2025 تک کا منصوبہ تھا اور خیبر پختونخواہ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم بغیر پریکٹس اور گراﺅنڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی کوئٹہ..چونتیسویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی مرد وں کی آرچری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اور سیمی فائنل تک پہنچ گئی ٹیم ایونٹس کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی آرچری ...
مزید پڑھیں »محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت
سنوکر کھلاڑی محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت پشاور… خیبر پختونخواہ بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے محمد بلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے ، سنوکر سے وابستہ محمدبلال دل کے دورے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز،خاتون آرچر کائنات نثار نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی
نیشنل گیمز، پشاور کی خاتون آرچر کائنات نثار نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی کوئٹہ ؛ خیبر پختونخوا کی باصلاحیت خاتون آرچری کھلاڑی کائنات نثار نے کامیابی کے جھنڈے جھاڑ دیئے ۔ انہوں نے خواتین کے ایونٹ میں صحیح نشانے لگاکر 319 سکور کی ۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل ...
مزید پڑھیں »