پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی پشاور،(امجد خان) سابق عالمی چیمپئن محب اللہ خان نے بتایا کہ پاکستان سٹیٹ آئل (PSO) پاکستان آرمی کے اسکواش کھلاڑی ابراہیم محب کو دنیا بھر میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اسپانسر کرنے جا رہا ہے۔ اسکواش کے ماہر جانشیر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports
ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا خالد محمود کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
ڈی جی سپورٹس خالد محمود کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس دورہ پشاور (امجد خان) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا خالد محمود نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور وہاں سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل نے انہیں کھلاڑیوں کو دی جانے والی سہولیات، کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کام اور کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی سکواش کھلاڑی پر حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا
بین الاقوامی کھلاڑی حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بغیر ممبرشپ کھیلنے کیلئے آتے ہیں ،کیمروں کیلئے فنڈز قبل ازیں بھی لیا گیا تاحال نہیں لگائے گئے ، رپورٹ پشاور…سکواش کورٹ میں پیش آنیوالے اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں معلومات حاصل ...
مزید پڑھیں »پشاور … بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ; سکواش فیڈریشن خاموش ؟
بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ، ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے وائپر مار کر بایاں ہاتھ فریکچر کردیا فواد دو جون سے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے جارہا تھا ، رپورٹ پشاور … پشاور کے قمر زمان سکواش کمپلیکس میں پیش آنیوالے واقعے کے باعث سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات
نیشنل گیمز یں بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات پشاور… جوڈو ایسوسی ایشن کے مسعود احمد نے نیشنل گیمز میں گولڈ اور براﺅنز میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس نے دس ...
مزید پڑھیں »پشاور…ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہ مل سکی; ملازمین ذہنی تناﺅ کا شکار ہوگئے.
دو ماہ سے زائد عرصہ سے ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہیں مل سکی من پسند ملازمین کو مستقل ملازمتیں بھی دی گئی ، جبکہ دوسری طرف عرصہ دراز سے ڈیلی ویج پر تعینات ملازمین کو نظر انداز کیا گیا ، رپورٹ پشاور… نظامت کھیل میں عرصہ دراز سے ڈیلی ویجز کی حیثیت سے کا م ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سکواش کے کھلاڑی فواد ہرنامعلوم افراد کا حملہ ‘ ہاتھ توڑ دیا.
پشاور ۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی فواد کو سول کپڑوں میں انیوالے ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے نشانہ بنا دیا پشاور ۔ فواد کا نام نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا لیکن اسے وہاں کھیلنے نہیں دیا گیا تھا پشاور ۔ فواد دو جون کو اسلام آباد میں ہونے والے مقابلے کیلئے آج ...
مزید پڑھیں »صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات
صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل گیمز کے میڈل ونر کھلاڑیوں اوران کے کوچز کے لئے تقریب منعقد کی جائے گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت
سنوکر کھلاڑی محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت پشاور… خیبر پختونخواہ بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے محمد بلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے ، سنوکر سے وابستہ محمدبلال دل کے دورے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی انٹری
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں ، خیبر پختونخواہ کے سکواش کوچ نے بطور کھلاڑی نام بھی لکھوایا اور نیشنل گیمز میں شرکت بھی نہیں کی کوئٹہ.. خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی نیشنل گیمز میں کھلانے کیلئے نام بھیجا گیا تھا تاہم وہ مقابلوں میں شریک نہیں ہوئے ...
مزید پڑھیں »