ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج جسٹس بابر ستار نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے عدالت نے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کی تعیناتی کا مکمل ریکارڈ بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو بطور چیئرمین کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ.
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے اسلام آباد میں جاری بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ ان کے ہمراہ ماڈل ٹائون فٹ بال اکیڈمی کے سربراہ میاں محمد رضوان بھی موجود تھے۔ سید فخر علی شاہ نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔
نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ2023 فیصل آباد(07تا 10ستمبر) کے لیئے سندھ باکسنگ جونیئر (بوائز اینڈگرلز)کے ٹیموں کاا علان کر دیا۔ سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق دو روزہ حتمی ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی عبدالرشید،شیرمحمدبلوچ،فدا حسین(کراچی)،محمد یامین ...
مزید پڑھیں »معظم خان کلینر سیکرٹری پاکستان سائیکنگ فیڈریس کو معطل کر دیا گیا.
معظم خان کلینر سیکرٹری پاکستان سائیکنگ فیڈریس کو معطل کر دیا گیا ۔ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے پاکستان سائیکنگ کے جنرل سیکرٹری معظم خان کلیئر کو سیکرٹری جنرل PCF کے عہدے سے فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کی معطلی PCF کے آئین اور پالیسیوں کی ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان نے مالدیپ کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی.
پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے لئے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم کے کوچ محمد ارشد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح ...
مزید پڑھیں »فٹسال ٹورنامنٹ ; شہید سرفراز ناز کلب نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
جشن خاران راجی راہشون واجہ اسداللہ بلوچ ناک آؤٹ ڈے نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ خاران2023 اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد خاران: ٹورنامنٹ کا فائنل ڈاکٹر ماہ رنگ کلب بمقابلہ شہید سرفراز ناز کلب کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔فائنل میچ کو شہید سرفراز ناز کلب نے 2۔3 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں’ نہال خان بلوچ.
کوئٹہ:اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کی وزیراعلی ڈائمنڈ گولڈ کپ فٹبال کے حوالے سے پریس کانفرنس ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کے چیرمین نہال بلوچ کی اپنے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں ہدہ سپورٹس کی ایک تنظیم ہے جو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائینل میں عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا۔ آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی ٖفائینل میں پاکستان نے عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 ...
مزید پڑھیں »قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہو گی۔
*قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہوں گی۔ * کراچی۔ : نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ کے 2023 ایڈیشنز، جو 8 سے 10 ستمبر 2023 تک کراچی میں منعقد ہوں گے۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (پی ایم ایم اے ایف) کے زیراہتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ اور سندھ مکسڈ مارشل ...
مزید پڑھیں »