طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے قریب جم میں خواتین کھلاڑی موسیقی سے پریشان مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں واقع طارق ودود بیڈمنٹن ہال سے متصل نئے کھلے ہوئے جم میں، خواتین کھلاڑیوں کو مسلسل ہندوستانی گانے بجانے سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے نے انہیں ایک پریشان کن صورتحال میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا لگا کر آغاز کیا،ممبران کی بھر پور دل چسپی کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا
افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا پاکستان نے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برونز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان کی ٹیم 1گولڈ اور 4سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی چیمپئین شپ کے خواتین ایونٹ میں قازقستان نے 4 گولڈ اور1 سلور اور 3 ...
مزید پڑھیں »ایشین پیراگیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدرعلی کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ایشین پیرا گیمز 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپیئن پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کو 20 لاکھ روپے کیش پرائز دینے کا اعلان یکم نومبر2023ء۔ ; وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان وہاب ریاض نے چین میں ہونیوالی ایشین پیرا گیمز 2023 میں مینز ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ ...
مزید پڑھیں »ایشین اوپن تائیکو انڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی.
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی۔ پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر)وسیم جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان آرمی کے تعاون سے کھیلوں کا انعقاد قابل فخر کاوش ہے، پانچویں کومبیکس ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے بیڈمنٹن بوائز انڈر 13 کے مقابلوں میں فائونڈیشن پبلک سکول نے پبلک سکول ...
مزید پڑھیں »ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ; پاکستانی رائیڈرز کے ویزے جاری
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے انڈیا ایمبیسی نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ٹیم براستہ واہگہ بارڈر اندیا جائے گے۔ چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ‘ پاکستانی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی
فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نئی فیفا رینکنگ میں قومی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈ کپ پری کوالیفائر میں کمبوڈیا کے خلاف ڈرا اور جیت کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں 4 درجے کا اضافہ ہوا، اس سے قبل پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ 197 تھی۔ پاکستان فیفا ...
مزید پڑھیں »لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی
لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست، فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، روسی ڈپلومیٹ نے انعامات تقسیم کٸے اسلام آباد(رپورٹ ؛ نواز گوھر) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ گریڈ ون کے فیصلہ کن معرکہ میں لاہور ڈویژن نے اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: اسلام آباد، لاہور فاٸنل میں پہنچ گٸے
انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: اسلام آباد، لاہور فاٸنل میں پہنچ گٸے سیمی فاٸنل میں پشاور، فیصل آباد کوشکست کا سامنا اسلام آباد (رپورٹ ؛ نواز گوھر) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں دفاعی چیمپٸین فیصل آباد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا، اسلام آباد بھی پشاور کو شکست دیکر فاٸنل میں ...
مزید پڑھیں »