بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ، سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ، اولمپیئن شکیل عباسی گولڈ میڈلسٹ ایشیئن گیمز نے نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تقرری بلوچستان ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے خوش آئیند ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan hocky news
سپورٹس بورڈ پنجاب نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔
سپورٹس بورڈ پنجاب اور محکمہ سپورٹس نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کام جاری ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کی تنصیب کا کام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ اسٹیڈیم کے اسٹینڈز کوتین مختلف رنگوں میں تقسیم کردیا گیا۔اسٹیڈیم کے جنرل ...
مزید پڑھیں »نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن میں بڑی تبدیلی ، چئیرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی زیرنگرانی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہاکی ایسوسی کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بنانے کی منظوری ...
مزید پڑھیں »پیرمحل کے کھلاڑی اور کھیل دونوں ترقی کریں گے ; اولمپین علیم رضا
علیم رضا ہاکی سٹیڈیم پیرمحل میں اولمپک ڈے کے حوالے سے میچ منعقد کروایا گیا جو کہ بلال قادر ہاکی کلب 720 گ ب بمقابلہ 341 ننگلاں کے مابین کھیلا گیا ,جس کے مہمان خصوصی اولمپین علیم رضا تھے دونوں طرف کےکھلاڑیوں نے بہت اچھی گیم کا مظاہرہ کیا اس موقع پر اولمپین علیم رضا نے اپنے ...
مزید پڑھیں »شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم ; دوستانہ میچ ‘ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا
شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں ایک شاندار دوستانہ میچ کھیلا گیا جو شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ سینئر بمقابلہ بابا گرو نانک ہاکی اکیڈمی نانک صاحب کی سینئر ٹیموں کے درمیان ہوا یہ میچ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا اس میچ میں ایم آصف گجر پاکستان آرمی اور وسیم ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا.
ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کوالالمپور,ملائشیا کے بکیت جلیل نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 5 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا. مزکورہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی. 16 ...
مزید پڑھیں »ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; شیڈول کا اعلان کردیا.
ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا. ایونٹ میں تمام ٹیموں کا اہک ہی پول بنایا گیا ہے. جس میں بھارت,کوریا,ملائشیا,پاکستان,جاپان اور چین شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ, تیسرا ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے. جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کا خصوصی چیک پاکستان سپورٹس بورڈ سے وصول کیا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات .
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین (ستارہ امتیاز ملٹری ,ٹی بی ٹی) نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات کی. اسم موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر کو آرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج, پنجاب ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »