لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔ اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan
قومی کرکٹ ٹیم آسڑیلیا سے 5اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کے لیے سفر شروع کرے گی۔زرائع کے مطابق قومی کرکٹرز 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گیں جبکہ لاہور پہنچنے پر ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق پریس کانفرنس کریں گے۔زرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم ...
مزید پڑھیں »قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے ۔ نیپال کے شہرکٹھمنڈو میں جاری کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ عباسی اور اویس نے گولڈ میڈلزحاصل کرکے میڈل ٹیبل پر گرین شرٹس کو چوتھی پوزیشن پر پہنچادیا۔ کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ نے سنگل کاتا اوراویس ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا میں مسلسل 5ویں بار وائٹ واش
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)برسبین ٹیسٹ کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے شکست ہو گئی ہے اور آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں گرین کیپس کو وائٹ واش کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچز میں مسلسل 14 اور سیریز میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔پنک بال ٹیسٹ کی دوسری ...
مزید پڑھیں »عثمان شنواری پی ایس ایل5 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان شنواری کی پرانی ٹیم کراچی کنگز نے ان کی ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹگری میں تنزلی کی درخواست دی تھی جس کا لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ بآلر کو اپنے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں،اظہرعلی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے پاس اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے۔ایڈیلیڈ میں پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ بیٹسمین سیٹ ہو جائیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلئے 10 برسوں کے بعد میدان آباد ہو رہے ہیں ، 2015 ءسے مختصر دورانیے کی کرکٹ کراچی اور لاہور میں ہو رہی ہے جس میں شائقین کرکٹ نے مہنگے داموں کے ٹکٹ ہونے کے باوجود دلچسپی کا اظہار کیا۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز،انعام بٹ گولڈ میڈل کیلئے پرعزم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُر عزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں جس میں انعام بٹ سمیت پاکستان کے سات ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کیلئےبے تاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر پی ایس ایل میں صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے بےتاب ،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ذمہ داریوں کی وجہ سے گذشتہ ایڈیشن کا حصہ نہیں بن سکا،اس بار اگر منتخب ہوا تو بہترین کارکردگی دکھانےکی کوشش کروں گا۔ایک انٹر ویومیں عمران طاہر نے کہا کہ میں اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیکر جیت اپنے نام کی۔ فاتح باکسر محمد وسیم ...
مزید پڑھیں »