##pakistan
-
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی احمد آباد میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ذکاء اشرف نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور حوصلہ بڑھایا آپ لوگ ملک...
Read More » -
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : پشاور اور راولپنڈی کو شکست ، عمران بٹ کی ڈبل سنچری
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فیصل آباد نے پشاور کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، کراچی وائٹس نے راولپنڈی کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ میرحمزہ اور محمد علی کی دس دس وکٹیں ، عمران بٹ کی ڈبل سنچری قائداعظم ٹرافی...
Read More » -
پاکستان ورلڈ کپ میں انڈیا کو پہلی بار ہرانے کے لیے ُپرعزم
پاکستان ورلڈ کپ میں انڈیا کو پہلی بار ہرانے کے لیے ُپرعزم آئی سی سی ورلڈ کپ کے جس میچ کا دنیا بے چینی سے انتظار کرتی ہے وہ ہفتے کے روز کھیلا جانے والا ہے۔دنیا بھر میں موجود شائقین کی نظریں...
Read More » -
پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیموں کی پریکٹس سیشن میں شرکت
پاکستان اور سری لنکا انڈر19 ٹیموں کے درمیان سیریز پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیموں نے نیشنل بنک کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی دونوں...
Read More » -
ورلڈ کپ ; بنگلادیش کو شکست ; پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کو شکست .پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے .........اصغرعلی مبارک........... ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹ سے شکست دے...
Read More » -
بھارت کیخلاف میچ کا کوئی دباؤ نہیں، اپنا بیسٹ دیں گے ; کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتانی اللہ کی مرضی ہے جتنی لکھی ہے اتنی کروں گا احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ کل کے میچ...
Read More » -
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے...
Read More » -
67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگی
پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم میں جاری ھے۔ چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ; پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر
پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے اولمپک سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان کے بہترین دفاعی کھیل کی بدولت کمبوڈیا کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی دوسری...
Read More » -
سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی
سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔ سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک...
Read More »