پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایشیا کپ 31 اگست سے 17ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ 2008 کے بعد پہلا موقع ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا۔پندرہ سال پہلے پاکستان نے پچاس اوورز فارمیٹ پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا ہانگ کانگ 15جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی خواتین ٹیموں کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ختم کردینا پڑا اور اس میچ میں ایک گیند بھی ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم
کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ ہائی بریڈ ماڈل منظور کرلیا گیا
ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ ہائی بریڈ ماڈل منظور کرلیا گیا ہے جس کے مطابق ایشیا کپ کے ابتدائی 4 میچز لاہور جبکہ دیگر میچزسری لنکا میں کھیلے جائیں گے،تاہم بھارت اپنے میچز پاکستان میں نہیں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »کراچی پریمئر لیگ کروانے کااعلان کردیا گیا
کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔
پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ہانگ کانگ میں 12 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ایک روز آرام کے بعد کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری ...
مزید پڑھیں »دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد
دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسی ماہ قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسپن اور فاسٹ بولنگ کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپن بولنگ کیمپ 10 سے 15جون تک منعقد ہوگا جبکہ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
لاہور: آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ہیں، انہوں نے پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اٹھارہ کا دورہ کیا۔ گریگ بارکلےاورچیف ایگزیکٹوجیف ایلرڈائش ...
مزید پڑھیں »گجرات ٹائٹنز کو فائنل میں شکست، راشد خان کا اہم بیا ن
عالمی شہرت یافتہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راؤنڈر راشد خان کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راشد خان نے ٹیم کی شکست پر ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ہم میچ میں وہ نتائج نہیں حاصل کرسکے جس کی ہمیں ...
مزید پڑھیں »