قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کے فاسٹ بولر نیاز خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن کی ٹیم پہلی اننگز میں 137 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں میچ کے دوسرے دن راولپنڈی نے46 رنز تین کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
ایشین گیمز ; پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کا 54 رکنی دستہ چین روانہ ہوگیا.
پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کے لئے 54 رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے سکیورٹی انچارج کیپٹن محمد اشرف نے بتایا کہ 54 رکنی قومی دستے میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔ چھ کھیلوں کے مقابلوں میں ہاکی، سوئمنگ، سکواش، تائیکوانڈو، ٹینس اور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریاں، ڈبل سنچری پارٹنرشپ کامران غلام اور عبدالفصیح کی بھی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ریجن وائٹس نے کپتان سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریوں کی بدولت فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز 5 وکٹوں پر434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی۔ پنڈی ...
مزید پڑھیں »شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.
دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے یورپین لانگ رینج شوٹنگ چیمپیئن شپ جیت لی.
پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی یورپی لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت کرعالمی مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار برطانیہ کے شہر بسلے میں منعقد ہونے والی یورپین ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد ; انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن اختتام پذیر.
پہلی انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن 2023 فیصل آباد میں آپنے اختتام کو پہنچی نتائج کے مطابق گرلز میں دو گولڈ میڈل حاصل کر کے پنجاب کی اے ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی جبکہ سندھ کی بی ٹیم نے ایک گولڈ اور ایک برائونز میڈل کے دوسری اور پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری ‘ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری۔ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں لاہور 11 ستمبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ناقابل شکست سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔ راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کل سے شروع ; 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی.
قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا 2023-2024 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔ اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں آٹھ ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی اور 10 ٹیمیں حنیف محمد ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا.
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل اسمبلی کا فیصلہ۔ پی ٹی ایف کے صدر کرنل وسیم کا خیرمقدم بیروت(لبنان) ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی ایگزیکٹو آفس اور جنرل اسمبلی کا انعقاد لبنان کے شہر بیروت میں منعقد ہوا اے ایف سی کے صدر لی کیو سیوک (Kyu ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 39.3 اوور میں حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »