پاکستان انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع سری لنکا انڈر 19 کو چار روزہ میچ میں نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں بھی جیت کے لیے پرعزم ہے اور اسی بلند ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں ، عامرجمال کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی وائٹس کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف پہلی اننگز میں161 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان سرفراز احمد نے چھ ...
مزید پڑھیں »آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے ; نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے، فٹ بال عوام کا کھیل ہے، پاکستان میں فٹ بال کو بہت مقبولیت حاصل ہے، بدقسمتی سے سیاسی کلچر بہت خراب ہوا ہے، سیاست میں عزت اور احترام ختم ہو گیا، سیاست کھیل میں بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم کی کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کامیابی
پاکستان فٹبال ٹیم کی کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کامیابی ..اصغرعلی مبارک….. کمبوڈیا کو شکست، پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے دوسرے دن صرف ایک میچ میں کھیل ممکن ہوسکا جبکہ باقی تین میچوں میں آج ایک گیند بھی نہ کرائی جاسکی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور وائٹس نے پوانٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم فیصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے سری لنکا انڈر19 کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان انڈر 19 نے سری لنکا انڈر19 کو 4 روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی، 8 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر بنالیا۔ میچ تیسرے روز ہی ختم پاکستان انڈر 19 نے سری لنکا انڈر 19 کو واحد چار روزہ میچ میں9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میزبان ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش پہلے دن کے کھیل پر اثرانداز
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش پہلے دن کے کھیل پر اثرانداز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے چاروں میچوں میں پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہوا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان میچ میں پوانٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم فیصل آباد نےٹاس جیت کر لاہور وائٹس کو ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف کی تقرری ; الیکشن کمیشن، وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تقرری کے خلاف شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے چودھری آصف شہزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور سپورٹس کی کوالیفکیشن پر ...
مزید پڑھیں »سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں۔ پاکستان انڈر19 کے ایک وکٹ پر319 رنز ۔ کپتان سعد بیگ کی نصف سنچری شاہ زیب خان اور اذان اویس کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان انڈر 19نے سری لنکا انڈر 19کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن صرف ایک ...
مزید پڑھیں »