ٹیگ کی محفوظات : pakistanfoot ball news

اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

    اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔   آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی،    فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ ; سولا فٹبال کلب نے جیت لیا۔

  پاکستان نے ناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سولا کلب کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا.

    جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓ پانچویں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ کا 12 اگست سے آغاذ   لاہور ( سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓپاکستان انٹرنیشنل فٹبال ویٹرنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا   اور 14 اگست کو اختتام پزیر ہو گا۔فٹبال ...

مزید پڑھیں »

 ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

   ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے سکور کیے۔ بریمنیس کلب سے جتینے کے بعد آج پاکستان فائنل میں سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔

  جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے،   پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے   WOULD LOVE TO SEE PAKISTAN FOOTBALL ...

مزید پڑھیں »

کوٸٹہ ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر.

    وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر کوٸٹہ نے پہلی، زیارت نے دوسری جبکہ خضدار نے تیسری پوزیشن حاصل کی   کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں کرونا واٸرس، سیلاب اور پہلے سال بغير بجٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔

  پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔   تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میںہی 2 گول کردیئے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے کلب کو ...

مزید پڑھیں »

تربت ‘ گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔

  تربت گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔   تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6 دیگرکھلاڑی زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق کھلاڑی پسنی میں آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔

  ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔   قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔   تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔ قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔      

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےفریگ اوسلو ناروے کیخلاف پہلا میچ 11-1 سے جیت لیا۔

  پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں پہلی کامیابی قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کے خلاف میچ 11-1 سے جیت لیا۔   قومی ٹیم کی جانب سے احمد رضا نے 4 اور فیصل احمد نے 2 گول اسکور کئے۔قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ، عبیداللہ۔عدیل،محمد علی اور علی آصف نے ایک ایک گول کیا۔   ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free