نیشنل گیمز، اتھلیٹکس، فٹ بال، آرچری، سائیکلنگ کی متضاد ایسوسی ایشنز نے صورتحال مشکل بنا دی ہے گولڈ میڈل لانے کے دعویداروں کیلئے بڑا سوالیہ نشان، ضم اضلاع کے کھلاڑیوں کی طرف سے الگ دستہ بنانے کا بھی مطالبہ سامنے آگیا پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باوجودابھی تک حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہوسکا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansports
سیکرٹری کھیل محمد اسحاق اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ اپریل کے آخر تک تمام وینیوز پر تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوجاۓ گا سیکرٹری کھیل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ 34ویں نیشنل گیمز کی ...
مزید پڑھیں »باکسر علی رضا نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
27 سالہ باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گئے فائنل میں آذربائیجان کے کھلاڑی کامران کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ایشین چیمپئن شپ میں آذربائیجان، جارجیا اور ترکی ...
مزید پڑھیں »پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر.. مسرت اللہ جان
پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر…… مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی کوئی پالیسی ہی نہیں، جس کی لاٹھی، سوری جس کی پی ایم ایس افسر ی اس کی ہی چلتی ہیں، نظامت سپورٹس کا کوئی بندہ یہ واضح کرے کہ گذشتہ ایک سال میں صوبائی دارالحکومت پشاورمیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی
کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...
مزید پڑھیں »پی او اے اور ایس او پی نے "کھیلوں کے ذریعے امن” کا عالمی دن منایا
کراچی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور اقوام متحدہ کے تحت ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منائے جانے والے "پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پراسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیرخان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے کھیلوں کے ذریعے مختلف ثقافتوں، مذاہب، قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی، فیس اضافہ، کیا ایک نگران سے کام نہیں چل سکتا .تحریر ; مسرت اللہ جان
پی ایس بی، فیس اضافہ، کیا ایک نگران سے کام نہیں چل سکتا مسرت اللہ جان پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے دعویدار وفاقی ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور نے کھیلوں کیلئے آنیوالے کھلاڑیوں سے وصولیاں تیز کرتے ہوئے سال 2023 کیلئے مختلف کھیلوں کی فیسوں میں اضافے کی تجاویز دی ہیں اورپروپوز فیسیں بھی ...
مزید پڑھیں »قبائلی یا ضم اضلاع، آدھے تیتر آدھے بٹیر اور کھیلوں کی وزارت تحریر ; مسرت اللہ جان
قبائلی یا ضم اضلاع، آدھے تیتر آدھے بٹیر اور کھیلوں کی وزارت تحریر ; مسرت اللہ جان پشتو زبان کا ایک محاورہ ہے چی نہ اگئی اچوی اور نہ بانگ وائی، یعنی ایسی مرغی جو نہ انڈے دیتی ہے اور نہ اس کی اذان کی آواز کسی نے سنی ہے. یعنی نہ دائیں نہ بائیں،اورایبٹ آباد کے لوگوں کی ...
مزید پڑھیں »دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز
دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز ناک آئوٹ کی بنیاد کھیلا جانیوالا ٹورنامنٹ 9 اپریل تک جاری رہے گا ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، افتتاحی میچ پاکستان ویٹرنز گرین اور ناظم آباد مجاہد کلب کے درمیان کھیلا جائیگا کراچی : دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پانچ ...
مزید پڑھیں »