ہزارہ کوئٹہ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام رمضان فٹسال کپ (بوائز و گرلز) اختتام پذیر اکیڈمی اس طرح کے ٹورنامنٹ کا انعقاد آگے بھی کرۓ،کھلاڑیوں کو اپنی صلاحيتيں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : quetta
34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی
کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام۔مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کی افتتاح کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر کے ڈائریکٹر محمد عمران ، صدر بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسیشن شرافت بٹ، ٹیکنیکل ڈائریکٹر آف پاکستان مکس مارشل آرٹس فیڈریشن شارق علی، سیکرٹری جنرل بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسیشن ...
مزید پڑھیں »"نیشنل گیمز تو دُور کی بات 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد تک نہیں کیا جاسکا
کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)بلوچستان میں پچلے تین سالوں میں بے پناہ کھیلوں کے قومی اور صوبائی ایونٹس سمیت ڈسٹرکٹس سطع پر سپورٹس مقابلے منعقد کیے گئے،لیکن ان تمام کے باوجود 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا، قیام پاکستان سے لیکر ابتک بلوچستان گیمز کا انعقاد نہ ہونا۔بلوچستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور اسٹیک ولڈرز کی عدم توجہی ظاہر ...
مزید پڑھیں »پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے۔*پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد آج کوئٹہ کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اس موقع پر خلیل احمد خان ، صدر پاکستان جوجٹسو فیڈریشن اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے کاظیم علی چنگیزی کے ساتھ انتہائی دکھ اور افسوس ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو نے کورونا آگاہی سے متعلق گانا ریلیز کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈینز کرکٹر و گلوکار ڈیوین براوو عرف ڈی جے براوو نے بھی دیگر میوزیکل بینڈز اور گلوکاروں کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق گانا جاری کردیا۔ڈی جے براوو بنیادی طور پر کرکٹر ہیں تاہم گزشتہ چند سال سے وہ گلوکاری بھی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان کی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی جگہ زاہد محمودکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لیگ اسپنر زاہد محمود کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث اسکواڈ سے باہرہوگئے ہیں۔ نسیم شاہ5 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ نسیم شاہ کے اسکینز کا جائزہ لینے کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کی پہلی سنچری کامران اکمل کے نام،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی اور یوں وہ پانچویں ایڈیشن میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں مجموعی طور پر کامران ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی نے ٹیم میں ایک تبدیلی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے میچ میں کھلائی گئی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔زلمی نے محمد محسن کو ڈراپ کرکے محمد عامر خان کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »