کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 49.4 اوورز میں 212 رنز پر آل آؤٹ ہوئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا۔ ڈیوڈ ملر نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہینرک کلاسن 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کی ابتدائی 4 وکٹیں صرف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sport linkpk
شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر ……….. اصغر علی مبارک…… بابر اعظم کے استعفے سے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا ہے جہاں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود اور ٹی20 پاکستان ٹیم کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مقرر کردیا گیا ہے جبکہ محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا ‘ چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک
لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک لاہور 16 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہورہا ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ویمنز ونگ کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد خواتین کرکٹرز کو پاکستانی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے ملاقات
بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا
آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی سیمی فائنل میں ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیل شروع ہوا تو انڈین اوپنزر روہیت شرما اور شبمن گل کریز پر آئے تاہم بھارتی کپتان روہیت ففٹی بھی سکور نہ کر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی
ھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر بروز بدھ کو میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین وانکھیڈے اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی
بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی تیسرے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی، سدرہ امین کے84 رنز ناٹ آؤٹ ڈھاکا 10 نومبر، 2023:ء بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی اس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی۔ پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ؟ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ ;پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ؟. … اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ہے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے اور بھارت کے ساتھ ممکنہ مقابلے کے امکانات روشن کر دیئے ہیں۔ ورلڈ کپ ابتدائی مرحلے کے 45 میں ...
مزید پڑھیں »