آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی

 

 

ھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ،

بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل

 

15 نومبر بروز بدھ کو میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین وانکھیڈے اسٹیڈیم ، ممبئی میں کھیلا جائے گا

 

 

 

error: Content is protected !!