ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں ابوظبی ٹی 10 کا 7 واں ایڈیشن اب نزدیک آچکا ہے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے ٹکٹ اب صرف 10 درہم میں دستیاب ہے جسے آن لائن بھی خریدا جا سکتا ہے۔ ابوظبی ٹی 10 نے آمدہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
پاکستان سپرلیگ 9 ; پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیا گیا
پاکستان سپرلیگ 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیاگیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور افتخار احمد ڈائمنڈ سے پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل ہوگئے۔ کپتان سرفراز احمد گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔ پشاور زلمی کے وکٹ کیپر محمد حارث بھی گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔ محمد نواز اور محمد ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: بھارت کی جنوبی افریقہ کو شکست ; کوہلی نے ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
ورلڈ کپ: بھارت کی جنوبی افریقہ کو شکست، ..کوہلی نے ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا …. اصغر علی مبارک….. ورلڈکپ کے37ویں میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔کوہلی نے ون ڈے میچز میں ٹنڈولکرکا سب سے زیادہ 49 سنچری کا ریکارڈ برابر کیا کولکتہ کے ایڈن گارڈنز ...
مزید پڑھیں »جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔
جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لے جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد اور کمیٹی ارکان میں جاوید حیات، عامر نظیر، محمود حامد، نوید لطیف اور ثناءاللہ بلوچ اور پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 سیریز ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا
دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر
1 1ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے ہاف کے 31ویں منٹ میں ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا ، دوسرا فیلڈ گول 49ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ تیسرا گول 58 ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری فیصل آباد پہلی اننگز میں 124 رنز پر آؤٹ، کراچی وائٹس کی 657 رنز کی برتری نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ون ڈے سیریز ; سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف
پاکستان، سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم 49.4 اوورز میں 309 بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، لنکن ٹیم کی جانب سے پلندو پریرا نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، دیگر پلیئرز میں ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر
فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر، پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہورہی ہیں۔ یہ پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ فیصل ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مسرت اللہ جان ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے مستقل ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ہزار روپے کٹوتی کرنے والے ڈیلی ویج ملازم کے حوالے سے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »