پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ فلسطین سمیت 16 ممالک کے 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ایشین تائیکوانڈو یونین کیروگی، پومزے کے ایجوکیشن اور ریفریز کورس منعقدکرائے گا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے فلسطین سمیت 16 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر۔ شاہ زیب خان کے 161 رنز۔ سری لنکا انڈر19 کے155 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ۔ پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز 433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا۔ عمران بٹ اور ہاشم ابراہیم کی سنچریاں ، 258رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور 118رنز سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے فاٹا کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع۔ لاہور 11 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے دوسرے روز کے کھیل کی خاص بات ملتان ریجن کے چھ بیٹسمینوں کی لاہور بلوز کے خلاف ایک ہی اننگز میں سنچریاں تھیں۔ یہ ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلوچستان گرین نے سندھ کو ہراکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام ایوب سپورٹس کمپليکس کے پی ایس بی جمنازیم ہال میں جاری پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین ...
مزید پڑھیں »سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان۔ سعد بیگ قیادت کریں گے۔ سیریز میں ایک چار روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچ شامل ۔ سعد بیگ اس ماہ سری لنکا انڈر 19 کے خلاف ہونے والی سیریز میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »ہماری بیٹنگ صرف بابر اور رضوان کے گرد نہیں گھومتی ; مکی آرتھر
راجیو گاندھی سٹیڈیم حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھرکا کہنا تھا کہ ہم ان نوجوان لڑکوں سے 2019 میں کافی قریب پہنچ گئے تھے، اب پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے، ان 4 سالوں میں ہمارا ون ڈے میں جیتنےکا بہترین ریکارڈ ہے۔ مکی آرتھرکا کہنا ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آوارہ کتے کھلاڑیوں اور بچوں کے لیے خطرہ
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آوارہ کتے کھلاڑیوں اور بچوں کے لیے خطرہ مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں حال ہی میں چار سے زائد آوارہ کتوں نے رہائش اختیار کر لی ہے، اور ان کی موجودگی کھلاڑیوں، بچوں اور رہائشیوں میں تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ کتوں کوپریکٹس اور گیمز کے دوران کھلاڑیوں پر بھونکنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی.
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی کراچی (پریس ریلیز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی۔ کپتان محمد ذیشان کی قیادت میں قومی ٹیم پیر کی صبح کراچی سے براستہ دبئی کھٹمنڈو روانہ ہوئی۔ قومی دستہ 15 رکنی اسکواڈ، کوچ ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنالی اور پے در پے گول ...
مزید پڑھیں »