قائداعظم ٹرافی: پشاور نے پنڈی کو اننگزاور 93 رنز سے ہرادیا۔ وقاراحمد کے 184 رنز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن نے راولپنڈی ریجن کو اننگز اور93 رنز سے شکست دیدی۔ایبٹ آباد میں میچ کے تیسرے دن راولپنڈی کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 87 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔محمد الیاس نے صرف26 رنز دے کر5 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
ایمرجنگ اور انڈر 19 ویمنز کرکٹرز کے کیمپ شروع.
ایمرجنگ اور انڈر 19 ویمنز کرکٹرز کے کیمپ کل سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ایمرجنگ اور انڈر19 ویمنز کے کیمپ کل سے لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہونگے ۔ دونوں کیمپ میں چھبیس چھبیس کرکٹرز حصہ لیں گی۔ ان کیمپس میں جو چھ روز جاری رہیں گے خواتین کرکٹرز مختلف ٹریننگ سیشنز اور پریکٹس ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »حسن علی کو تجربے کی بنیاد پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ; چیف سلیکٹر انضمام الحق.
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر بلے باز) حارث رؤف، افتخار احمد، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین ...
مزید پڑھیں »سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
ہالینڈ کےرکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔ ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کا نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد کا دورہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید حیدر حسین کا نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ ایشین گیمز کے سلسلے میں لگاۓ جانے والے ہاکی ٹریننگ کیمپ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اولمپیئن شہناز شیخ، اولمپیئن شکیل عباسی بھی کے ساتھ تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن سید حیدر حسین نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔
ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی.
ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی پشاور کے مقامی عدالت میں ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی نعیم وزیر کی کیس کی سماعت ہوئی، سیشن جج پشاور شیر علی خان کی عدالت میں ہونیوالی سماعت میں فٹ بال و رگبی کے ...
مزید پڑھیں »