پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل، غنی گلاس اور کے آر ایل کی کامیابی غنی گلاس کے شرجیل خان کی سنچری کراچی 01 جنوری، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ غنی گلاس نے پی ٹی وی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ
پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ دبئی (31 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میر طار ق حسین بگٹی صدر پی ایچ ایف نے برگیڈیئر ر ممسرت اللہ خان کو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی اور مسلسل چودہویں بار کلین سوئپ کرنے پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد ثابت ہوگیا کلب کے ممبران کی اکثریت کا اعتماد دی دی ڈیموکریٹکس پینل کو حاصل ہے، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن سال 2023 کے دوران نو منتخب صدر سعید سربازی ،سکریٹری شعیب احمد ...
مزید پڑھیں »بھارتی ڈیوس کپ ٹیم 1964 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف ) کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد منعقد ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن( پی ٹی ایف ) کے صدرسینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پی ٹی ایف کے ...
مزید پڑھیں »جنرل (ر) عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدارت کیوں چھوڑی ؟
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑا اور جیو نیوز سے گفتگو میں فیصلے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے خط کے متن میں کہا ہے کہ خرابی صحت کی وجہ سے پی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی.
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ۔ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا ۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے، ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے 18 درجے ترقی پاکر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!
پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!! پاکستان سپر لیگ 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے، میگا لیگ کا پہلا مرحلہ لاہور اور ملتان جب کہ دوسرا مرحلہ راولپنڈی اور کراچی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کی میزبانی اس بار کراچی ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام حکومت کے زیر انتظام چلنے والی سہولت معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں بعض "سینئر” کھلاڑیوں کے ساتھ مبینہ ترجیحی سلوک کے حوالے سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ اکیڈمی سے وابستہ کھلاڑیوں نے، اپنے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
نیشنل ٹی20بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی حاجی محبت اعوان تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حاجی نعیم اعوان، سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود، کری ایٹڈ اپورچونٹی کی سی ای او محترمہ کومل خان صاحبہ، ایبٹ آباد بورڈ سے کامران قبول، ...
مزید پڑھیں »